Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

ندامت اپنی جگہ دل توڑنے کا کوئی کفارہ نہیں

prince.Of-Your-Heart
 

تنہائی بہتر ہے دو پل کے سہارے سے

prince.Of-Your-Heart
 

ماضی ہر انسان کا ہوتا ہے لیکن
ہمیشہ یاد رکھیں ماضی رکھنے والا ہر انسان بد کردار نہیں ہوتا 💯
✅✅✅

prince.Of-Your-Heart
 

پتہ نہیں کیوں تم سے ہمہیں اتنی محبت ہو گئ ❤
کہ ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہوگئی 💯

prince.Of-Your-Heart
 

!!-مرہم نہ بن سکے گی-!!
!!-تیری معذرت کبھی-!!😷😷🙃🙃🙃😔😔😔

prince.Of-Your-Heart
 

جلنا جلانا سب کچھ فضول ہے
اپنی مستی میں رہنا یہی اپنا اصول ہے

prince.Of-Your-Heart
 

بات تو چاہت سے بھری اک نظر کی ہے صاحب______😍💃💕 ہر کسی سے کہاں کرتی ہیں کلام آنکھیں______💃✨

prince.Of-Your-Heart
 

یہ جو ہم ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ!!!
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو______ستارے ہوتے!!!🍁
#_____prince Rab.dey hawaly Tbiyt ni thk Meri Again .j4.j6

prince.Of-Your-Heart
 

ایک لڑکی روزانہ میری پوسٹ پر آتی ہے😉😀
میں اسے محبت سمجھوں یا ویلی😍🙈😂😛😁

prince.Of-Your-Heart
 

کیسے ھو جاتے ھیں لوگ..!!💔
کبھی اسکے ،، کبھی اُسکے..!!💔

prince.Of-Your-Heart
 

*_یوں اچانک میرا دم گھٹنے لگا_*
*_نہ جانے اسے کس نے گلے لگایا ہوگا_*🔥❤️

prince.Of-Your-Heart
 

💞نشہ تھا اسکی ____جھوٹی باتوں میں!!!
وہ وقت گزار تے رہے______اور ہم عادی ہوتے گئے!!💞 💞

prince.Of-Your-Heart
 

•||🌿🌿||•
بہت ضروری نہیں ہو میں مگر .
بن میرے کچھ کمی رہے گی 🍃

prince.Of-Your-Heart
 

مرشد جسے چھوڑ دیا جاۓ..!
اس کا ذکر بھی حرام ہے😒

prince.Of-Your-Heart
 

ترس آتا ہے تیری مفلسی پر..!
کہ تیری دسترس میں اب ، میں جو نہیں

prince.Of-Your-Heart
 

سب ہو گا آپ کے پاس..!
اب ہم آپ کو نظر نہ آئیں گے😊

prince.Of-Your-Heart
 

میری تو عادت ہے یوں پر تکلف ہو کے بات کرنے کی😊
تم نے کیوں سوچ لیا کہ تم آسمان سے اترے ہو😒

prince.Of-Your-Heart
 

میں نظر میں رکھ کے نظرانداز کرنے والوں میں سے ہوں..

prince.Of-Your-Heart
 

جو نظر سے گر گیا ، وہ میرے لئے مر گیا
اب میری جان...روٹھنے منانے والے زمانے گئے

prince.Of-Your-Heart
 

اپنے لہجے اور الفاظ کے نکالنے پے زرا غور کر اے انسان۔
تیرا ہر لفظ کسی کا سہارا بھی ہے اور کسی کی بربادی بھی۔