تمہارا ذکر صحیفے کی نعمتوں میں ہوا
ہم ایسے لوگ جو ولعصر میں بیان ہوئے
isparki sund choro
ہاتھ چھورا نہیں وبا میں تیرا.....!
اور کیسے کہوں؟؟ محبت ہے!!!!!!! 🌹😍
*جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے😉😉*
*اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں*
*اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆😂😂😂😂😂😂*
بہت پریشان ہوں 😞😞😒😔
امی کی بہو لاپتہ ہے 😜😂😂🙈
آج مجھے ایک لڑکی نے بولا
تم بہت کیوٹ ہو..😘
میں نے بلاک کردیا😃
ساڈے نال مذاق..🙈🙈
سنو جاناں ،! دل کے بدلے دل تو سبهی دیتے ہیں !
تم اس بار میرا پیکج ہی کرا دو😞😂
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں
آ میرا ھاتھ پکڑ-----بھاگ لے افسانے سے
تو کہانی میں ستایا ہوا لگتا ہے مجھے !
بدلا جو وقت! گہری رفاقت بدل گئی
سورج ڈھلا تو سائے کی صورت بدل گئی
اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہا
پھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی
خود پہ بیتی ہو تو روتے ہو سسکتے ہو
وہ جو ہم نے کیا تھا وہ عشق نہیں تھا
محرم اس لئے نہیں آتا کہ شیعہ سنی بحث کریں..بلکہ اس لئے آتا ہے کہ بے حسی اور مظلومیت کہ خلاف آواز بلند کی جائے.
آو لڑائی کرتے ہیں 😎
اس نے محبوب جو بدلا تو تعجب کیسا...💘
لوگ کافر سے مسلمان بھی تو ہوتے ہیں...!
جو لڑکی نیل پالش نہیں لگاتی اس کو پرپوز کرنا ہے مان جاو گی گرلز
🙈🙈🙈🙈🙈
سگریٹ کا دھواں
یادوں پر بھاری ہوتا ھے
زندگی کا سب سے زوردار تهپڑ بهروسا لگاتا ہے. ♥
"مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر.🍀🌸
مجھے بھول جا یہ ثواب ہے"!❤✌
کوئی ایسی لڑکی🙋 جو نماز کی وجہ سے 💅نیل پالش نا لگاتی ہو۔؟❤❤?
ہے کوئی ؟؟🙈😍😍
کسی کی رسوائیوں کے ڈر سے خاموش ہیں
..!!!! لکھنے پہ آجائیں تو قلم سے قلم کا سر قلم کر دیں..!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain