Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

تیغ بازی کا شوق اپنی جگہ
آپ تو قتلِ عام کر رہے ہیں
#.r3

prince.Of-Your-Heart
 

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی
خدا کرے کہ جوانی تری رہے بے داغ
#علامہ اقبال

prince.Of-Your-Heart
 

خالی خالی جو گھر تھا اک دم بھر گیا
اداس بیٹھا وہ شخص کل رات مرگیا
*جون ایلیاء*

prince.Of-Your-Heart
 

دِل کو چھیڑے کبھی شہ رگ سے وہ کھیلے میری
مجھ کو ڈر ہے کہ کہیں جان نہ لے لے میری
نامعلوم ،،

prince.Of-Your-Heart
 

جو زُلف مُنتشر ہُوئی، زنجیر بَن گئی
جو حَرف مُختصر ہُوا، افسانہ بَن گیا

prince.Of-Your-Heart
 

اتار پھینک دے خوش فہمیوں کے سارے غلاف
جو شـخص بھول گیا اس کو یاد کیا رکھنا

prince.Of-Your-Heart
 

وہ خواب کہ دیکھا نہ کبھی لے اڑا نیندیں
وہ درد کہ اٹھا نہ کبھی کھا گیا دل کو
روداد محبت نہ رہی اس کے سوا یاد
اک اجنبی آیا تھا اڑا لے گیا دل کو

prince.Of-Your-Heart
 

آتشِ نا دیدہ ہے یہ ہجر بھی
یُوں بُجھا یہ دل کہ گویا جل گیا
کشتیوں میں آگ لے آئے تھے ہم
اِس لئے عاصمؔ جزیرہ جل گیا
لیاقت علی عاصمؔ

prince.Of-Your-Heart
 

مُصیبت کے وقت گھبرانا اور راحت کے وقت اترانا نہیں چاہیئے جو لوگ پہلے کامیاب ہوئے ہیں وہ سختیوں پر صبر اور نعمت پر شکر کرنے سے ہی ہوئے ہیں....!!!!

prince.Of-Your-Heart
 

ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺗﺎﺛﯿﺮِ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐِﺲ ﮐﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗِﺮﺍ ﻣﺠﺒُﻮﺭ ﮐﺮﺩﯾﻨﺎ، ﻣِﺮﺍ ﻣﺠﺒﻮُﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ
جگر مراد آبادی

prince.Of-Your-Heart
 

آپ دس دن عشق مناتے ہیں
ہم بارہ ماہ عشق نبھاتے ہیں

prince.Of-Your-Heart
 

امیروں کے ھہنسنے کا سٹائل 😀😀😀
اور ھمارا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

جن کے اوپر ذمہ داریوں کا بوجھ ہوتا ہے.
اُن کو روٹھنے
یا
ٹوٹنے کا
کوئی حق نہیں ہوتا.

prince.Of-Your-Heart
 

شادی سردی میں کرنی چاہیے کہ گرمی میں 📷؟

prince.Of-Your-Heart
 

دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے 😊
اگر آپ کو کوٸی نہ ملے تو خود اچھے بن جاۓ🍁

prince.Of-Your-Heart
 

💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
🌸بعض بےوقوف لوگ اچھا بننے کے لیے اتنی کوشش نہیں کرتے جتنی کوشش اچھا نظر آنے کے لئے کرتے ہیں۔۔۔!!!🌸
💙🤍💙🤍🌼🌼🤍💙🤍💙
𝐅 𝐀 𝐑 𝐇 𝐀 𝐍

prince.Of-Your-Heart
 

دعائیں مقدر سے جیت جانے کا ہنر رکھتی ہیں 💯
ہر کسی کے لیے دعا کیا کریں 🤲
کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعاؤں کا انتظار کر رہی ہوں۔۔۔۔⁦❣️⁩

prince.Of-Your-Heart
 

باہر کی بود و باش سے کچھ مختلف مزاج
اک اور شہر تھا ______مرے اندر بسا ہوا

prince.Of-Your-Heart
 

ابھی هیں قرب کے کچھ اور مرحلے باقی
کہ تجھ کو پا کے همیں ، پھر تری تمنا هے !!

prince.Of-Your-Heart
 

کیا کرو گئ اگر کہہ دوں کہ مجھے تم چڑیل
لگتی ہو،،؟😑😑