Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

سنو 😐
جن کو تم میسر ہو 😒😒
ان کو بھی
اور تمہیں بھی
فٹے منہ 😏

prince.Of-Your-Heart
 

اصحابِؓ محمدؐ حق کے ولی
ابوبکرؓ و عمرؓ عثمانؓ و علیؓ

prince.Of-Your-Heart
 

نفرت کرتے تو انکی اہمیت بڑھ جاتی
ہم نے معاف کرکے انہیں شرمندہ کردیا

prince.Of-Your-Heart
 

کوئ بتا سکتا ہے
کبھی کسی کو سجدوں میں مانگا ہو....!!!!

prince.Of-Your-Heart
 

مرشد🙏
وہ ہنستا ہے میری باتوں پر...😊😌
مرشد اسے سمجھاؤ...🙃
اسے پیار ہو جانا ہے🙈❤

prince.Of-Your-Heart
 

کہتے ہیں نکاح کے بعد خود ہی محبت ہو جاتی ہے 😕🖤
کیا یہ سچ ہے۔؟🤔😧

prince.Of-Your-Heart
 

گھر کا بڑا بیٹا اکثر بیوقوف ہوتا ہے چھوٹوں کا بھلا کرتے کرتے اپنا سب کچھ گنوا بیٹھتا ہے خقیقت
Agree ???

prince.Of-Your-Heart
 

سن لیا ہم نے فیصلہ تیرا اور سن کر اداس ہو بیٹھے
ذہن چپ چاپ انکھ خالی ہے، جیسے ہم کائنات کھو بیٹھے
😥

prince.Of-Your-Heart
 

ﺑﻨﺪﯾﺎ ، ﭼﻮﮌﯼ ، ﮐﻨﮕﻦ ، ﮔﺠﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ .
ﺳﺐ ﭘﮧ ﺑﻬﺎﺭﯼ ﮐﺎﺟﻞ ﺑﻬﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ

prince.Of-Your-Heart
 

بنا ہے قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے ، کرو نا رابطہ پھر سے

prince.Of-Your-Heart
 

پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں

prince.Of-Your-Heart
 

نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

عارضی لوگ😊اکثر ⁉
مکمل خوشیاں چھین لیتے ہیں🌸

prince.Of-Your-Heart
 

جس کا چارجر سفید ہے ان کو آئی لو یو 😒🙄🙈

prince.Of-Your-Heart
 

جس دن سجدے کی طاقت نہیں ہوگی اس دن رونے کے سوا کچھ نہیں کر پاو گے۔ اللہ ہم سب کو نمازکی توفیق دے۔آمین

prince.Of-Your-Heart
 

سوگ مناؤ صاحب.....!!
ہم اب تمہارے نہیں رہے😭😭😭

prince.Of-Your-Heart
 

آپ کس پوزیشن میں ہیں😉
1 منگنی 😂 2 پیار 🙈
3 سنگل😕 4 شادی😍
Me:3

prince.Of-Your-Heart
 

کبھی کسی نے Purpose کیا 🧐🤨🤔
Jhot NOT allow 😒
😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﺍﺧﺮ ﻧﻜﻞ ﮬﯽ ﮔﺌﮯ ! __ ﻣﺼﺮ ﺳﮯ ﯾﻮﺳﻒ !!! ______ ﺟﻨﺖ ﺳﮯ ﺍﺩﻡ !!!! ___ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮬﻢ , chiragh

prince.Of-Your-Heart
 

لبوں کی گفتگو نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے حسن والوں سے بس دور کا سلام اچھا ہے