Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

ہونٹ👄 سے ہونٹ👄 مل جائے تو کیا ہوتا ہے ؟؟
🙈🙈😱🤔🤔😁😁

prince.Of-Your-Heart
 

سو سال بعد
مجھ پہ بھی ایک فلم بنے گی
ایک تھا #سنگل😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

تھوڑا مختلف ہے لیکن اتنا بھی پیچیدہ نہیں مزاج ہمارا••😌🔥
جو سمجھ گیا تو پرخلوص ٹھہرے••❤
جو نہ سمجھا تو مغرور ٹھہرے••🔥✌

prince.Of-Your-Heart
 

اور انشأاللہ اگر اللہ نے چاہا تو ایک دن••
فجر کی نماز ہو گی اور سامنے مسجد نبوی••

prince.Of-Your-Heart
 

لڑکیوں شوق سے کیا بنا لیتی ہو!
منہ یا کھانا
Such such btana 😁😁🙈

prince.Of-Your-Heart
 

مینو وی ہسن جوگا کر دے
کِدھرے وسن جوگا کر دے
میرا وی کوئی ہے وے سائیاں
جگ نوں دسن جوگا کر دے...
#

prince.Of-Your-Heart
 

محبت کے بدلے محبت ورنا بھاڑ میں جائیے ادب کے ساتھ
اب اگر محبت میں وہ خود غرض ہے تو ہم کیو پیچھے رہے

prince.Of-Your-Heart
 

ہم وہ انا پرست لوگ ہے جو ہار کر بھی کہتے ہیں....
وہ منزل ہی بد نصیب تھی جو ہمیں نہ پاسکی🙃

prince.Of-Your-Heart
 

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا

prince.Of-Your-Heart
 

جن عورتوں کا مؤقف ہے کہ ساس سسر کی خدمت بہو پر فرض نہیں۔ کیا ان عورتوں نے یہ قیمتی بات اپنی بھابھی کو بھی بتائی ؟

prince.Of-Your-Heart
 

جو جو ریلیشن شپ میں نی کمنٹ کرے😒
دونوں ساتھ میں روئیں گے😑😒🙁

prince.Of-Your-Heart
 

وہ یقیناً شریف لڑکا تھا
اس نے نمبر غلط بتایا تھا
۔...........😒 Hiiiii raba

prince.Of-Your-Heart
 

پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا💯

prince.Of-Your-Heart
 

جب لڑکیوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں کون ہے وہ “گدھا
اور جب لڑکوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں ابے “گدھے” کون ہے وہ لڑکی😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو ایک بار میرے
بازوٶں میں آ تو سہی

prince.Of-Your-Heart
 

مرد کی بربادی کے پیچھے کبھی کبھی اس کا اپنا بھی ہاتھ ہوتا ہے 😀😅

prince.Of-Your-Heart
 

تو ذمہ دار ہے میری اداس آنکھوں کا,
تو مان جا حفاظت نہ ہوئی تجھ سے_💔

prince.Of-Your-Heart
 

🔥💔
تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں
اے محبت !💔! تیرا جواب نہیں🔥💔

prince.Of-Your-Heart
 

نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

گریبان چاک، دھواں، ہاتھ میں سگریٹ
شبِ فراق، عجب حال میں پڑا ہوا ہوں