جس لڑکی کو بھائی چاہیے😉🙄
وہ اپنے ماما پاپا کو بتائے😍🙉
خدا کے لیے ہمیں تنگ نہ کریں😁😜😂🙈😋😋😋😋
تم اب لوٹ کے مت آنا
میں نے گالیاں سئکھ لی ھیں
*مان لیا محبت ہوتی ہے
* لیکن میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو ڈرامے بازو🙄😒😏batao
Btao jano mano walo.
آپ کو #نیند زیادہ آتی ہے😴
یا #شرم؟
😜🙄
مسکرانا کبھی نہ راس آیا
کوئی معشوق ہفتے سے زیادہ ٹکا ہی نہیں 😣😣
جس کے دو سطریں لکھنے سے دریائے نیل 1400 سال سے چل رہا ہے
انکو عمرؓ بن خطاب کہتے ہیں
یومِ شہادت یکم محرم
عشق تو شغل ہے بیروز گار جوانوں کا 😏
جن کو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ہیں😉
شوھر کی شکل اچھی ھونی چاھيے يا تنخواہ ۔ جواب دل سے ديں ۔😎😎😎
کبھی کسی کی منتیں کی ھے
کہ پلیز مجھ سے بات کر لو
"سہارے تلاش کرنے سے بہتر ہے انسان خود کو مضبوط بنائے"!🌸❤
_______💕💯
میـرے معـیار کـا تـقاضــا ہـــے
میـرا ہمـسفر بھـی نمــازی ہـــو..
ایک منٹ کی خاموشی ان لوگوں کے لئے جن کو یونیورسٹی کھلنے پر پتہ چلے گا کہ ان کی گرل فرینڈ کی لاک ڈاؤن میں شادی ہوگئی.😒😒🙈😭😜
کیا شادی شدہ لڑکی سے محبت ہو سکتی ہے?اگر محبت ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے?
یہاں ٹائم پاس کے لئے آتے ہو😜
یا
کسی اسپیشل بندے کے لیے آتے ہو🙊
Sab btaen
اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں
پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھی.
جن صورتوں پہ اتنا غرور ہے
وہ ایک دن خاک ہوجائیں گی✨
🔥🥀
جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥💯
وہ جو مسکرا پڑا_______
میرا کیا رہ جائے گا_______
اَشکِ ناداں سے کہو بعد میں پچھتائیں گے
آپ گِر کر میری آنکھوں سے کدھر جائیں گے
اب کی بار التجا ---- نہیں ہو گی تم سے ..!!
چاہو تو ٹھہر جانا --- چاہو تو چلے جانا...!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain