Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

درد دوزخ بھی ___ لطف جنت بھی
ھاۓ کیا چیز ھے غالب محبت بھی #

prince.Of-Your-Heart
 

تیری عزت میں تھا جھکا ہوا
تو نے گرا ہوا سمجھ لیا.....

prince.Of-Your-Heart
 

محبت اور ابر جیسی۔۔۔؟؟
ارے صاحب ۔۔!!
محبت درد جیسی
صبر جیسی۔۔۔۔قبر جیسی🔥💔

prince.Of-Your-Heart
 

دل لگا کے ٹھکراۓ ہوۓ لوگ ہیں ھم
افسوس کیجیۓ کنارہ کیجیۓ سبق لیجیئے 💔
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،

prince.Of-Your-Heart
 

غیروں سے پُوچھتی ہے طریقہ نجات کا
اپنوں کی سازشوں سے پریشان زندگی
۔۔•۔۔•۔۔•۔۔•۔۔•۔۔

prince.Of-Your-Heart
 

وہ جو بے پناہ چاہتے تھے
اب صرف پناہ چاہتے ہیں
؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛

prince.Of-Your-Heart
 

اللہ سوہنڑے دے حوالے
رب راکھا
😴😴😴

prince.Of-Your-Heart
 

میں اسے دیکھ کے لوٹا ھوں تو کیا دیکھتا ھوں!!!
شہر کا شہر ______ مجھے دیکھنے آیا ھوا ھے...

prince.Of-Your-Heart
 

زندگی جینے کے لیے ملی تھی 😑😏
میں نے پوسٹیں لگا لگا کر تباہ کر دی....
😂🥺😒
#__reebo❤😉

prince.Of-Your-Heart
 

پیار نبھانا آنا چاہیئے ❤
ہو تو سب کو جاتا ہے 😌

prince.Of-Your-Heart
 

انسان کی پہچان اس کے #Commets سے ہوتی ہیں۔۔ 😇😌
ورنہ #dp تو ہر کوئی سوہنی لگالیتا ہیں۔ 😹🦝

prince.Of-Your-Heart
 

وہ دانش والے
ڈرامے کا کیا نام تها 🤨🤨

prince.Of-Your-Heart
 

سنو ۔۔۔۔۔۔!!!
کوئی سالن دا وٹہ سٹہ کرلو ہمکے گھر پیلی دال پکی ہے😣😣

prince.Of-Your-Heart
 

میسج پر سر کیسے دبا لیتے ہو 🤔🧐🧐🤔🤔😏

prince.Of-Your-Heart
 

غلطی سے کال پیکج لگ گیا ہے 😒
کوئی مہینے تک سھیلی " ہی بن جاو روز ایک گانا بھی سناوں گا😒😜😂😂😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

جو عورت ساتھ چھوڑ جاۓ
اس کو کبھی دوبارہ موقع نہیں دینا چاہیے
بہت ذلیل ہوتا ہے بندہ
یقین نہیں تو خود تجربہ کرے

prince.Of-Your-Heart
 

اچھا ہونا ، پرواہ کرنا،
رونا دھونا ، دعائیں کرنا،
کوئی مطلب نہیں رکھتا،🤔
لوگ اپنے حساب سے ہی چلتے ہیں۔۔۔🙄
#علیزے

prince.Of-Your-Heart
 

آپ کو شادی میں کیا اچھا لگتا ہے
1= مہندی❤❤
2= بارات😍😍 3=ولیمہ😍
مجھے تو #DulhanN 😂🙈

prince.Of-Your-Heart
 

زم زم جیسا کوئی پانی نہیں نماز جیسی کوئی عبادت نہیں قرآن جیسی کوئی کتاب نہیں
کلمہ جیسی کوئی دولت نہیں
محمد ﷺ جیسی کوئی شخصیت نہیں

prince.Of-Your-Heart
 

*اب اتنی بھی قسمت کہاں کہ*
*ہم ٹھہر جائیں، کسی کے دل میں_* 🔥💔