Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

اَب خَساروں کو مَیں اُنگلی پہ گِنوں..؟ نامُمکن
جَب اُسے چھوڑ دِیا ہے ،، تو سَمجھ چھوڑ دِیا...!

prince.Of-Your-Heart
 

جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بهی آج کل فیس بک پر دو دو گرل فرینڈ ہیں۔
😂😂😂😂😂😍😍😍😍😍🤭🤭🤭

prince.Of-Your-Heart
 

تسلی سے مجھے سوچے گا
❤ جناب ❤
اسے تنہا تو ہونے دو۔۔۔
👉💔

prince.Of-Your-Heart
 

ملال یہ ہے کہ ہم چاہ کر بنا نہ سکے...
تمھارےساتھ کسی شام چائےکامنظر...

prince.Of-Your-Heart
 

تمہارے خواب سے ہر شب لپٹ کے سوتے ہیں
سزائیں بھیج دو، ہم نےخطائیں بھیجی ہیں.....

prince.Of-Your-Heart
 

یہ آوارگی کا عالم ، یہ ساون کی برساتیں
شوقِ ہجر کے مارے، تنہا چاند سے ملاقاتیں.

prince.Of-Your-Heart
 

میں تم سے کیسے کہوں اے میرے مہرباں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا❤️
💞💞💞💞

prince.Of-Your-Heart
 

-"شرک برداشت نہیں کر سکتا میں__!!
یا مکمل چاہیے یا زرا سا بھی نہیں💯

prince.Of-Your-Heart
 

اس نے مجھ کو یوں بھی چھوڑ ہی دینا تھا
مجھ کو کون سا میٹھی باتیں آتی تھیں

prince.Of-Your-Heart
 

کبھی جو بد گمان ہونا تو
ایسے بد گمان ہونا
وہ بیتے پل ، سبھی یادیں، انھیں بھی
ساتھ لے جانا
یا پھر جو مہربان ہونا تو
ایسے مہربان ہونا
اگر جانا ضروری ہو ، ہمیں بھی
ساتھ لے جانا

prince.Of-Your-Heart
 

جو ملِنے کے وعدے تھے، وعدے رھے
بِچھڑنے کا وعدہ وفا ہو گیا۔

prince.Of-Your-Heart
 

تعلق توڑ دیتا ہوں تو مکمل توڑ دتیا ہوں
جسے میں چھوڑ دیتا ہوں مکمل چھوڑ دیتا ہوں
یقیں رکھتا نہیں کسی کچے سے تعلق پر
جودھاگہ ٹوٹنے والا ہو اُس کو توڑ دیتا ہوں
میرے دیکھے ہوئے خواب کہیں لہریں نہ لے جائیں
محل ریت کے تعمیر کر کے چھوڑ دتیا ہوں
اب تک مجھ میں بچپن کی وہی تحزیب کاری ہے
قفس کو توڑ دیتا ہوں پرندے چھوڑ دیتا ہوں..

prince.Of-Your-Heart
 

خوشیوں کا وقت بھی کبھی آ ھی جائے گا
غم بھی تو مل رھے ھیں تمنا کیے بغیر...
💔💔

prince.Of-Your-Heart
 

میں اور میرا موبائل ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں۔۔۔🥰
مگر ماما اس رشتے کے خلاف ہیں 😔😥😭
😂😂🙉

prince.Of-Your-Heart
 

تم جو چاہو تو میرے جذبوں کی تلاشی لے لو.
مجھ میں بے لوث محبت کے سوا کچھ بھی نہیں.🖤😋
#علیزے

prince.Of-Your-Heart
 

مرد کی بہت سی پریشانیاں ۔۔۔
خوبصورت عورت دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں۔۔۔۔😊☺️🍀

prince.Of-Your-Heart
 

کتنا مجبور ہوں تقدیر کے ہاتھوں🤙
اسکی کال آرہی ھے اور YeS والا بٹن خراب ھے۔😂😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

کتنا مجبور ہوں تقدیر کے ہاتھوں🤙
اسکی کال آرہی ھے اور YeS والا بٹن خراب ھے۔😂😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

ہائے کاش کوئی میکو وی کہتا 😥
تم کسی سے ہنس کر بات نہ کیا کرو۔۔۔۔میکو جیلسی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔😔😒😫😰
نکے نکے سپنے!!!😋😁😂