بابا جی کہتے ہیں
شادی ہو یا فوتگی
عاشقاں دی بیغیرتی نہیں جاندی🤣🤣
یہ قوم کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتی لیکن کھانا کھانے کے بعد ضرور دھوتی ہے کہ کہیں موبائل کی سکرین گندی نہ ہو جائے😂😂😂
موبائل لینے اور شادی کرنے کے بعد ایک ہی افسوس ہوتا ہے کہ .....
تھوڑا صبر کر لیتے تو اس سے اچھا ماڈل مل جانا تھا.....
🤔
میں جیسے سننا چاہتا ہوں..
وہ بولتی ہی نہیں مجھ سے..
vegetables Mai Kia passand hai ,,,, me mango 😋
ڈی پی دیکھ کے بتا سکتا ہوں
آپ نے کبھی رومنینٹک چیٹ کی ہے یا نہیں ؟ 😍😍❤😂
Azma lo😝
ٹھرکی کی پہلی محبت کلاس ٹیچر
اور آخری محبت ہسپتال کی نرس سے ہوتی ہے.
😉😂😁
آپ کس پوزیشن میں ہیں😉
1 منگنی 😂 2 پیار 🙈
3 سنگل😕 4 شادی😍
☹️☹️شادی کا بھوت😘🙈 شادی کے کتنے دن🤣😂😂😂😂 بعد اتر جاتا ہے🤔
مُجھے بھول جانے کا دعوٰی اپنی جگہ!!!!!
میرے نام پر تیرا چونکنا اچھا لگا . . . .
مُجھے بھول جانے کا دعوٰی اپنی جگہ!!!!!
میرے نام پر تیرا چونکنا اچھا لگا . . . .
X : کاش تیرا دل اسلام آباد ہوتا ہم آتے دھرنہ دیتے اور بات منا لیتے ,
آج ہم نے ایک حسین خواب دیکھا خود کو اسلام آباد میں تیرے ساتھ دیکھا
کون کہتا ھے مرشد! عمر بھر نبھاہ کیجیے بس آئیے بیٹھیے، تباہ کیجیے فناء کیجیے,
حسد بھی کوئی کرنے کی چیز ہے بھلا.......😍✌ دلگی کیجئے, دلبری کیجئے, عاشقی کیجئے,
راتوں میں تجھ کو نیند نہ آئے خدا کرے تو در بدر کی ٹھوکریں کھائے خدا کرے تجھ کو تیرا نصیب رلائے خدا کرے
تو بھی کسی کا پیار نا پاۓ خدا کرے تجھ کو تیرا نصیب رلا ےے خدا کرے
میں اس کیلئے چاند تارے توڑ رہا تھا اور وہ محلے کے کسی آفتاب پہ فدا تھی
یوں تو سمیٹ لایا ہوں ہر چز گاؤں سے _____دھاگے تمہارے نام کے برگد پہ رہ گئے _____،
جس کو لاہور سے لگاؤ ہے ضرور اس کے دل میں کوئی گھاؤ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain