Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

جب اس کی زندگی میں کوئی اور آیا _،_تب میں بھی گاؤں چھوڑ کے لاہور آیا

prince.Of-Your-Heart
 

ﺑﻨﺪﯾﺎ ، ﭼﻮﮌﯼ ، ﮐﻨﮕﻦ ، ﮔﺠﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ .
ﺳﺐ ﭘﮧ ﺑﻬﺎﺭﯼ ﮐﺎﺟﻞ ﺑﻬﺮﯼ ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ

prince.Of-Your-Heart
 

دل پہ یک طرفہ عذابوں کو اترتے دیکھا
ہم نے چپ چاپ، اسے خود سے بچھڑتے دیکھا

prince.Of-Your-Heart
 

بنا ہے قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے ، کرو نا رابطہ پھر سے

prince.Of-Your-Heart
 

سانچہ عشق میں پہلے ڈھالا مجھے
پھر نوچا , چبایا ___مار ڈالا مجھے

prince.Of-Your-Heart
 

گریبان چاک، دھواں، ہاتھ میں سگریٹ
شبِ فراق، عجب حال میں پڑا ہوا ہوں

prince.Of-Your-Heart
 

پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں

prince.Of-Your-Heart
 

❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤

prince.Of-Your-Heart
 

ارے ابھی ابھی تو سنبھلے تھے
کیا تیرا پھر سے یاد آنا ضروری تھا 😗😗😗😗😗😗😗😐😐😐😐😥😥

prince.Of-Your-Heart
 

کسی کو اندر سے مارنا ہو تو اسے نظر انداز کرتے رہو💔💔💔
کورونا کو ہم نے ایسے ہی مارا ہے😂

prince.Of-Your-Heart
 

میں وہ کیوں بنو جو آپکو چاہیے،
آپکو وہ قبول کیوں نہیں جو میں ہوں❤🙂

prince.Of-Your-Heart
 

Meri tarah fazool Online ho
Ya kissi say setting chal rahi ha😍😜

prince.Of-Your-Heart
 

ہوا ہے غسل واجب وصل کی شب
محبت کا کباڑا کر دیا ہے ۔😒

prince.Of-Your-Heart
 

#قدر_تو_آ_جا_ۓ__گی!
#پر_ہم__نہیں____ہوگے#..

prince.Of-Your-Heart
 

#سُنانا_چاہتا_ہوں_حالِ_دل_جس_ایک_جملے_میں___
بکھر جاتا ہے وہ جملہ، کبھی یکجا نھیں ھوتا.....

prince.Of-Your-Heart
 

نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

خوبصورتی اپنی جگہ ہے..🔥
سر پھرے مشہور ہیں ہم.. ♥💪
#

prince.Of-Your-Heart
 

دو دل مل رہے تھے 😋
میں نے پوسٹ ہی ڈیلیٹ کردی 😆
بیچارے عاشق🙊🙊

prince.Of-Your-Heart
 

انا کے موڑ پہ بچھڑے تو ہمسفر نہ ملے
ہم ایک ہی شہر میں رہکر بھی عمر بھر نہ ملے

prince.Of-Your-Heart
 

انڈیا میں جب خبر پھیلی کہ پاکستانی عوام نے بلٹ پروف شیشے کو پتھرسےتوڑدیاتو مودی نے رافیل طیارے فرانس کوواپس دینےکااعلان کردیا😂😂