ﺣﺠﺮﮦِ ﭼﺸﻢ ﺗﻮ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﺎ،
آﭖ ﺗﻮ ﻣﺎﻟﮏ ﻭ ﻣﺨﺘﺎﺭ ﮨﯿﮟ آﺋﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ..!!
ﺣﺠﺮﮦِ ﭼﺸﻢ ﺗﻮ ﺍﻭﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﻨﺪ ﮐﯿﺎ،
آﭖ ﺗﻮ ﻣﺎﻟﮏ ﻭ ﻣﺨﺘﺎﺭ ﮨﯿﮟ آﺋﯿﮟ ﺟﺎﺋﯿﮟ..!!
سب سے بڑا چونا...😑
میں تمہاری روح سے محبت کرتا ہوں🙆🏻♀️😎
ایڈا تو ملک الموت..🙎🏻♀️😬😕
نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂
میں سدھرنے لگتا ہوں پھر کوئی نا کوئی لڑکی آنکھوں والی ڈی پی لگا لیتی ہے 😒😍🙊
دو لڑکیاں چاہے جتنی بیسٹ فرینڈ ہوں
لیکن تاریخ گواہ ہے رکشے کا کرایہ اپنا اپنا دیتی ہیں😂😂
مجھے پتا ہے تمھیں میرے امی ابو پسند نہیں کرتے
لیکن میں لڑوں گا سب سے تمھارے لیے میرے پیارے موبائل😁😁😂😂
پھر اس کے بعد گرگیا سونے کا بھاو بھی
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا
تمہارے پاس بھلے حسن ہو۔ خوبصورت آنکھیں اور گردن پر تل ہو لیکن مجھ جیسا چاہنے والا نا ہو۔ تو یہ سب فضول ہے۔❤
وہ پائـل نـہیـں پـہنتـی پـاؤں مـیں
بس ایک کالے دھاگے سے قہر برساتی ہے
🌻🦋
دائیں گال کے حسین تل کو
چومنے دو کہ میری منت تھی
میرے نزدیک رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ “مخلصی کا رشتہ” ہے۔ یعنی کے ذاتی مفاد سے ہٹ کے صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا۔ زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کہ جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں_😊🌸💯
ایـک تـبسم مـیں جـیت لـے دل کـو
وہ اتـنا دلـکـش مـسکراتی ہــے ۔۔۔۔♥️
جب ہم کسی سے کہتے ہیں ،
آپ الگ ہیں.. آپ بہت اچھے انسان ہیں“ .. تو اس کا مطلب ہوتا ہے
ہم آپ سے توقع رکھتے ہیں
کہ آپ باقی دنیا سے الگ ہونگے اور ہمارے لیے اچھے ثابت ہونگے
🌻❤
سب بکواس ہے عشق محبت میں مر نے کے دعوے
رابطہ نا ہو تو یادیں بھی ختم ہو جاتی ہیں
نخرے تو میرے بھی ہزار ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں🙈
😂😂
تُو جسے چھوڑ کر میرے پاس آیا ھے
ہمسفر تیری اُس سے صُلح ھو گئی تو
کُچھ لوگوں کو اپنے عِلم کا غرور تَو ہے
لیکن❗
اپنے غرور کا عِلم نہیں
اب دل پے لگ جاتی ہیں انھیں ہماری باتیں
جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے 💔
میرا خیال ہے آج پٹواریوں کو لتر پڑنے کےبعد نقشے میں کشمیر تو کیا
دہلی بھی نظر آ رہا ہو گا
کیوں پٹواریو اوے
کچھ بولو تے سہی😁✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain