Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب
قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں

prince.Of-Your-Heart
 

اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے۔۔۔کچھ نہیں بنا۔۔!!!!!

prince.Of-Your-Heart
 

_ وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا
_ میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں!

prince.Of-Your-Heart
 

بد گمانی بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا
💕💕
خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا

prince.Of-Your-Heart
 

بہت پریشان ہوں 😞😞😒😔
امی کی بہو لاپتہ ہے 😜😂😂🙈

prince.Of-Your-Heart
 

دنیا کا سارا راستہ Google
نے دکھانے کا دعوی کیا ہے لیکن جنت کا راستہ قرآن میں دیکھنا پڑے گا۔

prince.Of-Your-Heart
 

عورت اپنی یا کسی اور عورت کی
بے پردہ تصویر اپنی dp پر لگا کر لاکھوں مردوں کو گناھ گار کرکے ان سب کا گناھ بھی اپنے سر لیتی ھے۔

prince.Of-Your-Heart
 

کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔

prince.Of-Your-Heart
 

پھر بارشیں تو ہونی تھی۔۔۔۔
ہوا کو دکھ سنائے تھے میں نے۔!!

prince.Of-Your-Heart
 

اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓

prince.Of-Your-Heart
 

کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح
ہمارا درد کسی درد میں شمار نہیں
💔 💔

prince.Of-Your-Heart
 

سپرد خاک کر ڈالا تری آنکھوں کی مستی نے
ہزاروں سال جیتے اگر تیرا دیدار نہ ہوتا

prince.Of-Your-Heart
 

زندگی کی ہر کہانی بےاثر ہو جائے گی
ہم نہ ہونگے تو یہ دنیا دربدر ہو جائےگی

prince.Of-Your-Heart
 

مجھے اب بھی محبت ہے
تیری آنکھوں کے جادو سے،
تیری دلکش اداٶں سے،
تیری قاتل جفاٶں سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری راہوں میں رکنے سے،
تیری پلکوں کے جھکنے سے،
سحرو شام ہاتهوں پہ،
تیرا ہی نام لکھنے سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیری قدموں کی آہٹ سے،
تیری ہر مسکراہٹ سے،
تیری باتوں کی خوشبو سے،❤️
مجھے اب بھی محبت ہے
تیرے طیش و عداوت سے،
تیری بے جاشکایت سے،
یہاں تک کہ #صنم میرے،
تیری ہر اک عادت سے،
مجھے اب بھی محبت ہے___❤️

prince.Of-Your-Heart
 

گاڑی پر اتنے پتھر پھینکے گئے کے گاڑی ہل رہی تھی مریم نواز اتنا بڑا جھوٹ اللہ معاف کرے

prince.Of-Your-Heart
 

اس دفعہ جاہل پٹواریوں کیساتھ ہاتھ ہو گیا جے
شاپروں میں بریانی کی جگہ پتھر نکل آئے
😃

prince.Of-Your-Heart
 

وہ ملتا ہے مجھے راہوں میں اکثر
بچھڑ جاتا ہے پھر لمحوں میں اکثر
۔
میں اس کی یاد کی شمعیں جلاکر
ٹھہرتا ہوں شبستانوں میں اکثر
۔

prince.Of-Your-Heart
 

یہ چھم چھم دور سے سنتا نہیں میں
پلٹ کر دل میں شہنائی کرو تم
۔
وہ تصویریں پرانی ہوگئیں ہیں
نئ تصویر اک جاری کرو تم

prince.Of-Your-Heart
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ😍
شونے تے کوجے سب ممبرز نوں گڈ مارننگ 😁😁

prince.Of-Your-Heart
 

💗💞 *تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے,,* *فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!!!* 💗💞💗💞💗💞