Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

Chali G Tbiyt again bht kharab Hai Dua kriyega Plz shayed zindagi phr moqa dey rab dey hawaly

prince.Of-Your-Heart
 

کبھی کسی سے پوری رات بات کی ہے ۔۔۔۔

prince.Of-Your-Heart
 

کس نے کہا کہ وہ ہمیں چھوڑ کر گیا
وہ چھوڑ کر نہیں ________ہمیں توڑ کہ گیا

prince.Of-Your-Heart
 

سگریٹ شروع کر رہا ہوں😔
کونسے والے اچھے ہوتے ہیں؟؟
کوئی help کرے گا😐🤨

prince.Of-Your-Heart
 

لندن کو بھی پاکستانی نقشے میں شامل کیا جائے تاکہ پٹواریوں کو سکون ھو کہ میاں صاحب پاکستان میں ہی علاج کروا رہےہیں
😂😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

Nafrat Gunah Sa Karo,
Gunah Karna Wala Se Nahi,
Shayad Tumhari Muhabbat Main Aa Kar Wo Gunah Karna Chor De.

prince.Of-Your-Heart
 

کسی روز بارش جو آئے سمجھ لینا بوندوں میں, میں ہوں..

prince.Of-Your-Heart
 

کوئی شادی شدہ اپنے تجربے سے بتا دیں کہ شادی اپنوں میں کرنی چاہیے یا باہر

prince.Of-Your-Heart
 

واپڈا والو!!!
کان کھول کر سن لو 👂
گرمی برداشت کر سکتے ہیں
لیکن اگر ایک کلو گوشت بھی خراب ہوا نا
تو 😾 دما دم مست قلندر ہوگا😂📣

prince.Of-Your-Heart
 

وفاؤں سے ہار کر وفاداروں سے بدلہ لیتے ھیں لوگ__!!🔥🔥 🌹🌹
(,,TUM sy @6@ KoN,,";)

prince.Of-Your-Heart
 

یوں تو سمیٹ لایا ہوں ہر چز گاؤں سے _____دھاگے تمہارے نام کے برگد پہ رہ گئے _____،

prince.Of-Your-Heart
 

جس کو لاہور سے لگاؤ ہے ضرور اس کے دل میں کوئی گھاؤ ہے

prince.Of-Your-Heart
 

جب اس کی زندگی میں کوئی اور آیا _،_تب میں بھی گاؤں چھوڑ کے لاہور آیا

prince.Of-Your-Heart
 

بنا ہے قافیہ پھر سے ، غزل کا زاویہ پھر سے
میرا اک شعر آدھا ہے ، کرو نا رابطہ پھر سے

prince.Of-Your-Heart
 

پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گا
روئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں

prince.Of-Your-Heart
 

آج دل بہت اداس ہے 💔

prince.Of-Your-Heart
 

listen Ap sub se ek bat pochni Hai ans plz

prince.Of-Your-Heart
 

مسجد میں گانے
کی شوٹنگ کرنے پر اداکارہ صباء قمر اور بلال سعید پر دل کی اتھاہ گہرایوں سے بےشمار لعنت
🖐

prince.Of-Your-Heart
 

جان میــں تمھارــےبغیــر نہـــیں رہ سکتـا😒🙂⁦✔️⁩🔥🤣😂

prince.Of-Your-Heart
 

آپ کو کیا پسند ہے!؟؟
محبت😍. چاۓ☕
بریانی😇. میں😄
😝😝