آج دل نہیں لکھنے کو۔۔۔۔۔؟؟؟؟
ایسا کیجئے ....
سمجھ لیجئے۔۔۔۔۔۔😔😔
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!
میرا ساتھ اس نے تب چھوڑا
جب اس کے سوا میرا کوئی نہیں تھا
کُچھ لوگوں کو اپنے عِلم کا غرور تَو ہے
لیکن❗
اپنے غرور کا عِلم نہیں
Mention ni karna chahta
رِیاضی دان اُسے فرض کر کے دیکھیں تو
رِیاضی بھول ہی جائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
نماز عید ہم سے رہ گئی ہے ________________________ . . . تمہاری دید ہم سے رہ گئی ہے
بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ💕
روٹھنے کی بجاۓ اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں😊💞

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی🔥
اخلاق بہترین ہونا چاہیے♥️
❤❤❤❤
💙💙ﺁﭖ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻧﮧ ﻟﯿﺠﯿﺌﮯ ﮔﺎ مگر،💜
❣️ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺁپ...💔😌😌
وقت بدلے گا تو اس بار میں پوچھو گا اسے۔۔!!
تم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتے ہے۔۔❣👇
- یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں💔
تو نے چھوڑا ہی کہاں ہے ہنسنے جیسا..💔
ﯾﮧ ﭘﺎﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺎ ،،ﻧﺎﭨﮏ ﻋﺠﯿﺐ ﻧﺎﭨﮏ،، ﮨﮯ
ﭼﻠﻮ ﯾﮧ ﺟﮭﻮﭦ ﺍُﭨﮭﺎﺅ ﺍُﭨﮭﺎ ﮐﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﺑﻨﻮ😏
#smoker
آئ ڈیز بدل بدل کر
مجھے مل رہے ہیں لوگ
لڑکیاں چوڑی دار پاجامے میں پھنس جائے گی
لیکن مجھ جیسے شریف لڑکے سے نہیں
😕😂
مرشد یہ کرونا ورونا کچھ نہیں ہے
مرشد یہ میری شادی روکنے کے لیے عالمی سازشیں ہیں۔
😂😂😅🤣😇
امی: بیٹا عمر, شادی کس ہال میں کرو گے😋
میں : امی ہر حال میں 😁😂😝😋
سنو محترمہ : چپکلی سے زیادہ ڈرتی ہو یا انجکشن سے ¿ 😂✔💯
#سجن__رکھ__تے__نسلی__رکھ ❤️
#___________کملیا__________
#مطلبی_تے_ہر_کسی_کول_ہوندا_اے ✌🏻🔥🔥💯
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain