*سارے غم مجھے ہی سونپ گیا !!*
*اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا ____ 🔥*
جو نظر سے گر گیا وہ میرے لئے مر گیا;
اب میری جان روٹھنے منانے والے زمانے گئے.!

وہ صد خوشیاں اگر کردیں عنایت
یہ دل میرا بہلتا اب نہیں ہے
۔
بنایا تجھ کو ہم نے معتبر صاحب
۔
وگرنہ تجھ میں ایسا کچھ نہیں تھا
۔
ہمیں اس شخص نے دھوکہ دیا ہے
بٹھایا تھا جسے پلکوں پہ ہم نے
۔
#
ا
یہ اختیار اس نے ابھی تک نہیں دیا
میں کیسے اس کی دید کو جایا کروں جناب
غرور ہستی نے مار ڈالا وگر نہ ہم لوگ جی ہی لیتے
کسی کی آنکھوں کا نور ہوکر کسی کے دل کا قرار بن کر
۔
ہجوم دیکھ کر رستہ نہیں بدلتے ہم
کسی کے ڈر سے تقاضا نہیں بدلتے ہم
ہزار زیر قدم راستہ ہو خاروں کا
جو چل پڑیں تو ارادہ نہیں بدلتے ہم
اسی لیے تو نہیں معتبر زمانے میں
کہ رنگ صورت دنیا نہیں بدلتے ہم
۔
براہ مہربانی مجھ سے کوئی سوال نہ پوچھیں، میں جواب دینے کی موڈ میں نہیں ہوں!
اس شہر خرابی میں غمِ عشق کے مارے
زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے
یہ ہنستا ہوا چاند یہ پُر نُور ستارے
تابندہ و پایندہ ہیں ذرّوں کے سہارے
حسرت ہے کوئی غُنچہ ہمیں پیار سے دیکھے
ارماں ہے کوئی پھول ہمیں دل سے پکارے
ہر صبح مری صبح پہ روتی رہی شبنم
ہر رات مری رات پہ ہنستے رہے تارے
کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غمِ جاناں
کب تک کوئی الجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے
اگر پھوپھو اور خالہ میں الیکشن ہوں😆😂😂
تو آپ کس کو ووٹ دو گے
🤔😁
Tell me all
کبھی ایسا ہوا ہے کہ رات میں اکیلے لیٹ کر اپنی گزری زندگی کے بارے میں سوچ رہے ہو اور رونا آ گیا ہو؟
کیا آپ کی life میں کوئی ایساہے۔۔۔😝
جس کا روٹھ جانا آپ سے برداشت نہیں ہوتا؟؟😲😒😍
اگر لڑکا لڑکی سے ایک ہفتہ تک مسلسل انباکس چیٹنگ کرتا رہے اور اس سے فوٹو نا مانگے تو لڑکی کو سمجھ جانا چاہئے کہ لڑکا کھلاڑی ہے
ایسا نہیں ہے کہ وہ نیک پاک ہے یا ان سب میں دلچسپی نہیں ہے بلکہ وہ ٹھنڈی کر کے کھانے کی حکمت عملی پر کاربند ہوتا ہے.
#A_Women_ServiceMessage 🙊😂
مینوں پنجابی نٸ آندی😞
💘ہم سے روح موڑ کرتمہارے سجدے بیکار ہے🔥
👈👈👈👈👈پیارے👇👇👇👇
لفظِ "حقوق العباد" تو سنا ہوں گا💯💯
#میری یہی عادت تم کو یاد رہے گی..🤗
نہ کوئی مطلب نہ کوئی گلہ جب بھی ملا#مسکرا کے ملا.😁😁.
#
ہم بھی مر جائے گے ایک دن،،
کیا تم نے سنا نہیں ہے ۔۔۔
کل نفس ذذائقتہ الموت %💯
👈❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے
ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤👉
✌️ 👉💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain