بلا شبہ بیوی ایک نعمت ہے ۔۔۔😍
جو کے ہمارے پاس بالکل بھی نہیں ۔۔۔۔😌🤣😏_♡•
#Smoker
میری فطرت نہیں ان پرندوں سے تعلق رکھنا......🔥
جنھیں ھر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ھو........
چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥

انسان بے داغ بھی ہو تو
داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں
محبت ایک ایسی خواہش ہے جو باقی تمام خواہشات کو کھا جاتی ہے ۔۔۔!!
💔💞💔
کوٸ کچن سے online ھے تو
ایک کپ چاۓ ہی پلا دے ساڈی پتی مک گئی️ ☕😋😂
...😘🖤
رکھنا نہ ساتھ مجھ کو دلِ بیقرار کے
ہو اور اک مزار برابر مزار کے
شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی
ورنہ ہم کرکے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں 🙊🤣😹
کسی لڑکی نے اپنے بوائے فرینڈ کو جلانا ہے
تو میں 24 گھنٹے ویلا هوتا ہوں
🙈🔥😜😝😂
رکھنا نہ ساتھ مجھ کو دلِ بیقرار کے
ہو اور اک مزار برابر مزار کے
کوئی ایسی خوش نصیب لڑکی جس کا قد 5 فٹ سے اوپر ہو؟؟؟
🙄🙄🙄
واجب الچھترول ہیں وہ لوگ جو فنی پوسٹ پر بھی اپنے اجداد کی پہچان کروانے کے لئے گھٹیا کمنٹ کرتے....
مرشد 😂
پڑوسی کی مرغی🐔 آئی ہے
کیا کروں😂
کیا کہا...؟گِلے ہیں مجھ سے
برحق ہیں مجھے بھی انتہا کے ہیں🖤🥀
اَب خَساروں کو مَیں اُنگلی پہ گِنوں..؟ نامُمکن
جَب اُسے چھوڑ دِیا ہے ،، تو سَمجھ چھوڑ دِیا...!
پھر وہ باتیں نہ ہو سکیں تم سے
پھر وہ موسم پلٹ کے آئے نہیں
میں بھی غلط
میرا اعتبار بھی غلط
تجھ سے ہوا وہ پیار بھی غلط.....
جھکی نگاہ کو أٹھایا غلط
تجھ سے جڑی وہ آس ہی غلط
نامحرم پہ مرا وہ مان بھی غلط......
میرا عشقِ مجازی غلط
لاحاصل کی مری تمنّا غلط
فقط میری ہر بات ہی غلط......
زندگی کی اہمیت کو نہ سجھنا غلط
وقت کی قدر کو میرا کھونا غلط
غلط کو میرا, غلط نہ سمجھنا غلط...
میں بھی غلط
میرا اعتبار بھی غلط
تجھ سے ہوا وہ پیار بھی غلط.....
🍁 #_____Gul🍁
بلاک ہو کے آرہا ہو😏
کوئی دکھی گانا ہی تو بتاو🙂
بریکنگ نیوز
لاہور میں کرونا کے 14 مریض اورینج ٹرین میں سفر کرنے کے بعد صحتیاب ساری دنیا حیران
شکریہ شوباز شریف😋😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain