Damadam.pk
prince.Of-Your-Heart's posts | Damadam

prince.Of-Your-Heart's posts:

prince.Of-Your-Heart
 

آج پتہ چلا "دانش" کرونا وائرس سے مرا تھا😢
تبھی تو اس نے "مہوش" کو کہا تھا
"مجھے ہاتھ مت لگانا 😂😂

prince.Of-Your-Heart
 

آپ کی امی کو بتاو 😊
آپ Online ہو😁

prince.Of-Your-Heart
 

معصومیت کی انتہا تو دیکھو 🙄
ڈیٹا آف کر کے سب کی پوسٹس لائک کر رہا تھا
🙈🙈🙈🙈🙈

prince.Of-Your-Heart
 

معصومیت کی انتہا تو دیکھو 🙄
ڈیٹا آف کر کے سب کی پوسٹس لائک کر رہا تھا
🙈🙈🙈🙈🙈

prince.Of-Your-Heart
 

💕 *حیا کی سیڑھی سے اگر عورت کا پاؤں پھسل جائے تو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ہے۔*💕

prince.Of-Your-Heart
 

💕سر اٌٹھا کر بھی دُعا مانگنا جائز ہے مگر
"سجدہ" کر لیجئے تاثیر بدل جائے گی ـــ💕

prince.Of-Your-Heart
 

💕وہ صرف عبادت والوں کا رب نہیں
ندامت والوں کا بھی ربّ ھے
!! !!💕

prince.Of-Your-Heart
 

💕•– عطا ديکهى تو بس ربِ کائنات کى ديکهى 👌
•– ورنہ کون ديتا ہے کسى کو محبوب اپنا!!💕

prince.Of-Your-Heart
 

شادی کا چاند
کب نظر
آتا ہے😂🔥

prince.Of-Your-Heart
 

سنو سب!!
کبھی Real Dp لگائی ہے ؟؟ 🤭🤭

prince.Of-Your-Heart
 

مبارک ہو😊
آپ لوگوں کی ہونے والی بھابھی، میرا اپنا ہی کزن نکلا😝😭😭
کنجر

prince.Of-Your-Heart
 

دنیا میں بڑے بڑے فنکار بھی کرونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں ☹️😥😓
اللہ میری سابقہ محبت کی حفاظت کرے،🤲🏻 وہ بھی بڑی فنکار تھی😄😅

prince.Of-Your-Heart
 

ڈگری ہولڈرز رکشہ چلاتے رہے جبکہ جعلی ڈگری والے PIA کے جہازوں کو اوڑاتے رہے
پاکستان پہ اتنا بڑا احسان صرف نواز شریف ہی کر سکتا ہے😄😄😄😄

prince.Of-Your-Heart
 

جب تک عورت نہ چاہے___
کوئی بھی مرد اپنی حد پار نہیں کر سکتا____
Agree?

prince.Of-Your-Heart
 

میری جن باتوں پر آپ دل❤ والا ری ایکٹ کرتے ہیں..
وہ باتیں گھر پہ کروں تو
امی چپل سے ری ایکٹ کرتی ہیں🙈😂😹

prince.Of-Your-Heart
 

ھمارے ھاں اگر مسجد میں جوتے اگے رکھیں تو نماز نھیں ھوتی
اور اگر پیچھے رکیھں تو جوتے نھیں ھوتے😏

prince.Of-Your-Heart
 

کچھ رشتے دار بھی بلکل كرونا کی طرح ہوتے ہیں ان سے مناسب فاصلہ رکھنے سے ہی آپ محفوظ اور پر سکون رہ سکتے ہیں ❤😜😎

prince.Of-Your-Heart
 

سنگل ۔۔۔۔😋Hi
ڈبل ۔۔۔۔۔😋By😉

prince.Of-Your-Heart
 

سب آمین بولیں خود کے لیے بھی سب کے لیے !
یا اللہ ہم سب پر اپنا رحم کرم فرما ۔ آمین

prince.Of-Your-Heart
 

بہاروں کے قافلے کو کچھ دیر روک لو صاھب آتے ہیں ہم بھی پاؤں سے کانٹے نکال کر ؟؟؟🙂