finally 10 dayes k bd.me apne Ghr Pohonch gya
I dont need Your sorry___after break my Heart Hassu_____
نظر تم نہیں آرہے ہو
تمہارا بسیرا کہاں ہے؟
یہاں ہوں میں دل کی نگر میں
مرا تو بسیرا یہاں ہے
بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیۓ
تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیۓ
غرور ہستی نے مار ڈالا وگر نہ ہم لوگ جی ہی لیتے
کسی کی آنکھوں کا نور ہوکر کسی کے دل کا قرار بن کر
اک شعر
حکومت گر چلانے کی نہیں ہے اہلیت تم میں
تو پھر اے خان استعفیٰ تم اب کیونکر نہیں دیتے
وہ پوچھنا یہ تھا۔۔😐
کیا اپ لوگ بھی میری طرح خوبصورت ہو۔
🙊🙈😍😂
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا
وہ قتل کر کے مجھے ہر کسی سے پوچھتے ہیں
یہ کام کس نے کیا ہے یہ کام کس کا تھا؟
وفا کریں گے نبھاہیں گے بات مانیں گے
تمہیں بھی ہے یاد کچھ یہ کلام کس کا تھا؟
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا!
مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
گزر گیا وہ زمانہ کہوں تو کس سے کہوں
خیال دل کو مرے صبح و شام کس کا تھا؟
ہر اک سے کہتے ہیں کیا داغ بے وفا نکلا
یہ پوچھے ان سے کوئی وہ غلام کس کا تھا؟
ہونٹ ہیروں سے نہ چہرا ہے ستارے کی مثال
پھر بھی لاوے تو کوئی دوست ہمارے کی مثال-
اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا ، تو مِرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
وہ شخص! تُو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی
تِرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا
وہ جلدباز! خفا ہو کے چل دِیا، ورنہ
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا
اَنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دِیا ، ورنہ
مِری دُعا سے، وہ پتّھر پگھل بھی سکتا تھا
تمام عُمر تِرا منتظر رہا حسن
یہ اور بات کہ ، رستہ بدل بھی سکتا تھا-
وہ سلیقے سے ہوا مجھ سے گریزاں ورنہ
لوگ تو صاف محبت میں مکرتے دیکھے-ی
خودغرض بنادیتی ہےشدت کی طلب بھی!!!
پیاسے کو کوئی دوسرا پیاسا نہیں لگتا!!!
alls
ٹھرکیوں کی وجہ سے 😞 لڑکیاں مجھ
جیسے معصوم پر بھی بھروسہ نہیں کرتی 😊😊😳😳😏😏
میری Gf بنو گی 🙈🙈😍
میں چوکلیٹ بھی دو گا 😂😂😊
نکل کے آنکھ سے لفظوں میں آنے لگتے ہیں
صاحب ! یہ اشک ہیں، یونہی ٹھکانے لگتے ہیں__
مرد کی دوستی صرف مرد کے ساتھ اچھی لگتی ہے، عورت کے ساتھ مرد صرف نکاح میں اچھا لگتا ہے۔
Agree.?? Apni apni soch hoti ha
سچی محبت لڑکا کرتا ہے
اور آخر وقت تک نبھاتا ہے
Agree
🤔
کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے
کے دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے 😍😍
😆🙈🙈😂😂
😂😂😂
وہ جو کہتی تھی بچھڑے تو مر جائیں گے
اس کا بیٹا بھاگا ہے آج مامو کہہ کے... 😤😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain