اپنی انا کی آہنی زنجیر توڑ کر
دشمن نے بھی مدد کو پکارا تو میں گیا
: گرلز ایک بات کا جواب دیں جب رات کوچھت سے کپڑے اتارنے جاتی ہو واپسی پر دوڑ کیوں لگاتی ہو??😂😂
*💗🌹آج کی اچّھی بات🌹💗*
*یہاں تو مخلص انسان کے دل کو ہی بری طرح چیر پھاڑ دیا جاتا ہے۔*
💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹
ساڈا غربت رنگ بدلا چهوڑے توں جانڑ نہ جانڑ اساں اوهے هیں
ساکوں ڈیکهہ کے توں حیران نہ تهی ذرا ڈهول پچهانڑ اساں اوهے هیں"
www.jalal.jani.com
ajkl damadam pa maza nhe arha leave kr do kya.advice dooo.ffnds
�S�*�ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کوئ ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ...
لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس رلا دیتے ہیــــں !!S!! �JALAL JANI�
Good night,
بنا"کے"چھوڑ"دیا"
تم"نے"اپنی"یادوں"کا"عادی"
"ae dost"
کیا"تم"اپنی"دوستی
"کا"صلہ"ایسے"دیتے"ھو"
>:پراۓ"آخر:<
<===========>
>:پراۓ"ھوندن:<
�S�*�ہم کسی کے دل میں جھانک نہیــں سکتے ... یہ جان نہیــں سکتے ... کہ کوئ ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے ...
لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس رلا دیتے ہیــــں !!J.A.KHAN
yaha koi ata bhe ha ya nhe👪
حضرت علی نے فرمایا
"جن لوگوں نے آپ کو اپنا بنا کر چهوڑ دیا ان کے شکرگزار رہیں"
"کیوں کہ انہوں نے آپ کواحساس دلایا کہ دنیا میں ہر چیز اپنی نہیں ہوتی"
Good morning
. . . .جب نقاب حسن گرا
میرے یار کے چہرے سے اچانک
. . . . تو يه "دل" بول پڑا
فبآی آلاء ربکما تکذبان
*💗🌹آج کی اچّھی بات💗🌹*
💫 *اکثر وہ لوگ ﺟﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ کھینچنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کو زندگی کا حصہ اور خوشی سمجھتے ہیں،*
💫 *ان کو یہ ضرور سمجھ لینا چاہیئے کہ جب وقت پلٹا ہے تو پھر ایسے لوگوں ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺎﺅﮞ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﯽ۔*
💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹
*💗🌹آج کی اچّھی بات💗🌹*
💫 *اکثر وہ لوگ ﺟﻮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﺗﻠﮯ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻦ کھینچنے میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور اس کو زندگی کا حصہ اور خوشی سمجھتے ہیں،*
💫 *ان کو یہ ضرور سمجھ لینا چاہیئے کہ جب وقت پلٹا ہے تو پھر ایسے لوگوں ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺎﺅﮞ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ بھی ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮﺗﯽ۔*
💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹
*💞💞آج کی اچّھی بات💞💞-*
*تمھارا راز تمہارا خون ہے اسے صرف تمہاری ہی رگوں میں دوڑنا چاہیے۔*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
_*💞🌷آج کی اچّھی بات🌷💞*_
*سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں*
🌷💞🌷💞🌷💞🌷💞🌷💞🌷
*💞💞آج کی اچّھی بات گروپ💞💞*
*جو لوگ کہتے نیکی کا زمانہ نہيں رہا وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں جو 'اللہ' کی رضا کیلئے نیکی کرتے ہیں انکے لئے ہر زمانہ نیکی کا ہوتا ہے۔*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*💞💞آج کی اچّھی بات💞💞*
*باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے یا وہ جیت جاتے ہیں. یا کچھ سیکھ جاتے ہیں....!!!!*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*💗🌹آج کی اچّھی ہے💗🌹*
*جب تک ہم خدا کی ذات سے رابطہ اور تعلق استوار نہ کریں گے، تب تک زندگی کی سلوٹیں بھی دور نہیں ہوں گی۔*
💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹💗🌹
*💞💞آج کی اچّھی بات💞💞*
*ہمیشہ سچ بولو کہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain