*_💞💞آج کی اچّھی بات💞💞_*
_*انسان کتنا ہی زیرک نگاہ، معاملہ فہم کیوں نہ ہو، زندگی میں کچھ نہ کچھ پچھتاوے اس کے حصے میں ضرور آتے ہیں اگر انسان جان سکے کہ آج سے چند سال بعد اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے تو یقیناً آج ایک بہتر فیصلہ کرسکتا ہے......!!!!*_
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
تمہاری تھی، تمہاری ہوں ، تمہاری ہی رہو گی
ایسا میسج پتہ نہیں کب آے گا مجھے🙈😂
😂🤣😂😜😅
مجهے ہر اس انسان سے ہمدردی ہے
جسے محبت کے نام پر منافقت،دوغلاپن اور دهوکہ ملا هو❤
تو نے ڈال دی خاک مجھ پے رقیبوں سے مِل کے
تیرے حسین ہاتھوں کی قسم زندہ تھے قبر میں ہم.
اور تم وہ واحد شخص ہو
جس کے نام کے بغیر
میری ہر دعا نامکمل سی ہے❤️💥
دل کفیل____دل سبیل__دل بخیل__!!
راستے قلیل__غم طویل__پهر عزرائیل....!!!!
ظہور جانی۔۔۔۔
❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥
fake i.d walo Allah da khoof kro dil toree janda hoop
حیرت سے ہمیں زمانہ دیکھتا ہے😮
جب ہم اپنی موج میں آتے ہیں 🔥
جب تیرے درد سے دل دکھتا ہے
ہم تیرے حق میں دعاکرتے ہیں gud nite
پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند هے...💕
میں نے تمہاری سانس کا قصه سناديا...💞jalal jani
جس کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے🧐
وہ دوسری آنکھ سے کوشش کریں👀
ہو سکتا ہے فرق محسوس ہو🤪😂🤭
prince.of.Pakistan22: 1: اور میں نے اصل میں دیکھا ہے، وفادار مرد سے بے وفائی کرو تو وہ سچ میں مر جاتا ہے.. ✌️💔 341: انسان دنیا کی واحد مخلوق ہے جو اپنے لئے مسائل پیدا کرکے ان کا حل تلاش کرتا ہے۔....gud nite frnds
وہ جس نے دیئے ، مجھ کو محبت کے خزانے
بادل کی طرح آنکھ سے ، برستا بھی وہی ہے
میرے بغیر غلط پڑ جاؤ گے
تم سے رشتہ ہے زیر و زبر کا
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔
میرے لفظوں پر ہی گُزارہ کر لو......!
مفہوم میں اُترو گے تو مٹ جاؤ گے.....!

💞بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں💞
💕خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں💕
گلاب ہاتھ میں ہو آنکھ میں ستارہ ہو Mara follower kaha gyb ho sb
کوئی وجود محبّت کا استعارہ ہو
کبھی کبھار اسے دیکھ لیں کہیں مل لیں
یہ کب کہا تھا کہ وہ خوش بدن ہمارا ہو
✍️ پروین شاکر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain