تو مناتا تو مزا آتا روٹھ جانے کا
دربدر سی ہوٸ پھرتی ہیں رنجشیں میری
پریشان نہیں کرتے انہیں ہم آج کل
یہ بات بھی انہیں پریشان کرتی ہے
اب مجھے کوئی دلائے نہ محبت کا یقیں
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے
جون
شہر آباد کر کے شہر کے لوگ
اپنے اندر بکھرتے جاتے ہیں
جون
💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔
لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو ،،،
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی جاگیر سمجھتے ہیں,
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖
☘🌸☘☘🌸 *الحدیث النبویﷺ
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: *«سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ كُفْرٌ»* . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ *مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑائی جھگڑا کرنا کفر ہے* ۔‘‘ متفق علیہ ۔ مشکوٰة المصابیح حدیث نمبر:٤٨١٤ درجة:صحیح. 🍃 🍂 🍃 🍂 🍃
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
کان کے کچے ! تجھے کتنا کہا تھا میں نے !
سب کی سنتے ہیں مگر مان نہیں لیتے ہیں😒
دل تمھارا ہے تمھارا ہی رہے گا_______💕
کون کہتا ہے کہ مجھے عشق دوبارہ ہو گا☺
دل تمھارا ہے تمھارا ہی رہے گا_______💕
کون کہتا ہے کہ مجھے عشق دوبارہ ہو گا☺
مجھے منزلوں کا شعور تھا
مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھا
مجھے انہوں نے ہی دغا دیا
#Baghi_log
الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو😭😭💔
مجھ سے نہ مل سکے گا کسی کا مزاج بھی
مجھے تو اب گلاب بھی کالے پسند ہیں🌚
تم کمرے میں اکیلی سوتی ہو ؟ ۔۔۔
اسکا مطلب خواب میں آیا جاسکتا ہے
کی ذکر کراں میں ہانی دا 😍
او چشمہ مٹھے پانی دا ❤️🔥
و حشتوں کابسیراہے مجھ میں
آج کل مجھ سے اجتناب کیجیئے ۔
#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
# مرشد 🔥
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا👉
#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
# مرشد 🔥
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا👉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain