وہ دل کی بات نگاہوں سے جان سکتی تھی
وہ جلدباز مگر ان میں جھانکتی ہی نہیں
👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
ٹھہری ٹھہری ہوئی طبیعت میں روانی آئی
آج پھر یاد محبت کی کہانی آئی
چاہت مجبور کرتی ہے صاحب !!
یادوں سے ثواب تھوڑی ملتا ہے !!
کبھی کبھی تو میرے دیکھنے کو دیکھا کر.!!
کبھی کبھی تو محبت سے دیکھتا ہوں میں.!!
☀️🌻
زلف سلجھائیے صبح ہونے کو ہے•
وصل میں رات بھر جو ہوا سو ہوا•
اتنی شدّت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں
میں کسی روز محبت سے مکر جاؤں گا۔
میری پاکیزہ سوچوں میں خلل ڈالتی ہے,,
تیری چند لمحوں کی جھوٹی محبت..!!
مجھے تم سے شکایت نہیں لیکن
یاد آتا ہے تیرا مجھ سے محبت کرناmare poetry kis kis k for me ma jati ha
*سنو!!*
*_____دیوانہ اگر ہنستا ہے___ تو اسے ہنسنے دو*
*___کمبخت ___تنہائی میں رویا بھی___ بہت ہوگا*
تیرے دل سے اتر رہا ہوں میں
لگ رہا ہے کہ مر رہا ہوں میں
اجنبی تیرے بچھڑنے جانے سے
کیا سبب ہے کہ ڈر رہا ہوں میں
یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے...💘
میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے.....💔
-" سکھایا ہے مجھے میری ماں نے
، جزبات بنتِ حوا سے جو کھیلے اسے مرد نہیں کہتے_"✌️🔥
تیرے وعدے پر کہاں تک ، میرا دل فریب کھاۓ ؟
کوئی ایسا کر بہانہ ، میری آس ٹوٹ جاۓ
جس کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے🧐
وہ دوسری آنکھ سے کوشش کریں👀
ہو سکتا ہے فرق محسوس ہو🤪😂🤭
جب "شادی" اپنوں میں ہی کرنی ہوتی ہے
تو"سیٹنگیں" اور "محبتیں" بھی "اپنوں" میں ہی کیا کرو نہ_💯😒🔥
[16/09 6:36 am] +92 307 9486341: میرا عشق ہو تیری ذات ہو پھر حسن عشق کی بات ہو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات ہو💯🖤
[16/09 8:12 pm] +92 317 4407115: مجھے منزلوں کا شعور تھا
مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھا
مجھے انہوں نے ہی دغا دیا
#Baghi_log
تیرے وعدے پر کہاں تک ، میرا دل فریب کھاۓ ؟
کوئی ایسا کر بہانہ ، میری آس ٹوٹ جاۓ
دیکھنا کوئی دیکھ نہ لے
میں نے تم کو گلے لگانا ہے♥️🙈
دیکھنا کوئی دیکھ نہ لے
میں نے تم کو گلے لگانا ہے♥️🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain