مجھے منزلوں کا شعور تھا
مجھے راستوں نے تھکا دیا
کبھی جن لوگوں پہ غرور تھا
مجھے انہوں نے ہی دغا دیا
#Baghi_log
#بستہ ویکھ کتاباں لبھو
ٹائی بوٹ جراباں لبھو
کھل ای چلے نے اسکول
اٹھے گا ھن ڈھڈ وچ سول
گھر گھر پینا پٹ سیاپا
پاپا ھوسی روون ھاکا
چھٹیاں کر کے ادھا سال
عادی ہوگئے نے ھن بال
بھل گیا اسکول دا رستہ
کردا نئیں دل چکیے بستہ
اک دوجے نوں وڈ وڈ کھائیے
دل نئیں کردا پڑھنے جائیے
ویگن دے وچ پیر نہ دھریے
ھائے او ربا ھن کی کریے
اردو سائنس حساب جے بھلے
اک اک اسیں کتاباں بھلے
نکلن ساڈے من چوں ھاواں
مولا لے چل دور بلاواں
مڑ کے کدی نہ آئے کرونا
وسے دیس دا کونہ کونہ
روز و شب کے میلے میں.
غفلتوں کے مارے لوگ۔۔
بس یہی سمجھتے ہیں۔
ہم نے جس کو دفنایا۔
بس اسی کو مرنا تھا.💔
کوئ کامل پیر فقیر ڈسو
جیڑھا دل دے نال دعا ڈیوے۔۔۔۔�s�
مایوس ھاں میں بہوں عرصے توں
میڈے روندے رن ھسا ڈیوے۔۔۔۔�s�
کھاوے رحم چا میڈی حالت تے
میڈی دید دی سجنڑ دوا ڈیوے۔۔۔۔۔�s�
نہ گھر منگداں نہ زر منگداں
بس شاكر یار منا ڈیوۓ۔۔۔۔۔۔�s�
,"!gud mrng..
میں خدا کے سامنے شرمندہ ہوتا ہوں
جب تُم سجدوں میں بھی مُجھے یاد آتی ہو💔🔥
مرشد ہمارے نام سے سب مشہور ہو گئے
مرشد ہمارا نام فقط نام رہ گیا
تو پھر کیا ملا لوگوں سے مخلص ہو کر؟
✨🖤
جب "شادی" اپنوں میں ہی کرنی ہوتی ہے
تو"سیٹنگیں" اور "محبتیں" بھی "اپنوں" میں ہی کیا کرو نہ_💯😒🔥
میرا عشق ہو تیری ذات ہو پھر حسن عشق کی بات ہو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات ہو💯🖤
__آج اسے چھوڑا تو رونا نہیں آیا.
شاید کچھ مر گیا تھا مجھ میں.
یا شاید میں خود. 🥀
: کسی کو شہد لگتا ہوں٬ کسی کو زہر لگتا ہوں٬ دراصل جو جیسا ہے اسے ویسا لگتا ہوں.😌🔥
میری *زندگی* میں کوئی اس طرح محبت کرنے والا لکھ دے..
" اے مولا.."
کہ میں *بارش* میں بھی روؤ تو وہ میرے آنسوؤں کو پہچان لے❤💔
"چیلنج"
وہ کون سا فروٹ ہے جس کا نام اگر الٹا کر دو تو لڑکی کا نام بنتا ھے.
"اپنے فرینڈز سے پوچھئے مگر جواب ضرور دیجئے"
""";
:: جب کوئی لڑکا پیدا ہوتا ہے تو اللہ پاک
فرماتے ہیں جاو تم دنيا میں اور اپنے والد کی مدد کرو.
اور جب کوئی لڑکی پیدا ہوتی ہے تو
اللہ پاک فرماتے ہیں جاو تم دنیا میں ..میں تیرے والد کی مدد کروں گا
🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
رات کے وقت جب کتے کے بھونکنے کی آواز سنائی دے تو اللہ کی پناہ مانگو کیوں کی وہ ایسی مخلوق دیکھتا ہے جو ہم نہیں دیکھ سکتے
🏡🏡🏡🏡🏡🏡🏡🏡🏡
بسم اللہ پڑھ کر دروازہ بند کیا کرو کیوں کی شیطان وہ دروازہ نہیں کھول سکتا جسے بسم اللہ پڑھ کر بند کیا ہو
🍶🍶🍶🍶🍶🍶🍶🍶🍶
پانی کے برتن ڈھک کے رکھا کرو خاص طور پر رات کے وقت
😌😌😌😌😒😒😒😌😌
اچھی اور پورے سکون کی نیند کے لیے درود پاک پڑھ کے سویا کرو
🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤🎤
شاعری اس پہ سجتی ہے صاحب
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے . 😭😭
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم
غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم
غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
کبھی کبھی میرا دل کرتا کہ کچھ لوگوں کو بہت ماروں
👊👋
پھر یہ سوچ کے چھوڑ دیتا ہوں کہ وہ مجھے بھی مارینگے😑😂😂
جھاڑو کی طرح صفائیاں دیتے ہوۓ زندگی گزارنے سےکہیں بہتر ہے
بیلچہ بنو
اور اٹھا پھینکو ایسے لوگوں
کو جو جینا حرام کر دیتے ہیں🖤🥀😋
#𝙻𝚊𝚖𝚑𝚊𝚢✨
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain