Damadam.pk
princearman's posts | Damadam

princearman's posts:

princearman
 

مجبوریوں کے نام پر ۔۔۔۔۔۔۔ دامن چھڑا گئے..
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے..

princearman
 

آج زندہ ہے کل گزر جاینگے ۔ ❣
کون جانتا ہے کب بچھڑ جاینگے🍓
ناراض نہ ہو نا ہماری شرارتوں سے،یاروں،🍅
۔یہی تو وہ پل ہیں جو کل یاد آئینگے🍁

princearman
 

عادت کے نواب لگتے ھو____صاحب
وقت بھی دیتے ھو____خیرات کی طرح...

princearman
 

تمہاری رہ گزر پہ اک ستارہ چھوڑ آیا ہوں🍁
سمجھ لینا تمہارا ہوں اشارہ چھوڑ آیا ہوں🍂

princearman
 

🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
#___🔥🔥

princearman
 

4 years old koi user hai

princearman
 

میں اس کو بتاتا تھا پریشانیاں دل کی
وہ ماتھا چوم کر کہتی تھی خدا خیر کرے گا!

princearman
 

پوچھا گیا محبت ❤ یا چائے ☕
میں نے کہا۔۔۔۔۔
محبت کے ہاتھ کی چائے☕❤

princearman
 

"|| 🖤 🥀-
میں اپنے رب کو وہاں جا کے سب بتاوں گا
یہاں تو کوئی میری بات بھی نہیں سنتا💔

princearman
 

ﺁﭖ ﮐﯿﺴﮯ ﺑُﮭﻼﮰ ﺟﺎﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ بھلا
ارے____ﺁﭖ ﻧﮯ ﺩﻝ ﺩُﮐﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ میرا😊

princearman
 

Kaisy ho sab

princearman
 

Asalam o alkum

princearman
 

asalam o alkum damadam phr change howa