Damadam.pk
princearman's posts | Damadam

princearman's posts:

princearman
 

آج میں کوئی پوسٹ نہیں کروں گا 😌
کیو کے میری بیگم صہبا گھر تشریف لے آے ہیں 😟😥

princearman
 

ہائے یہ خوبصورت لڑکیاں ایک دن موٹی موٹی انٹیاں بن جائیں گی😓😓😥🥺

princearman
 

یہاں میری ایک پڑوسن بھی ہے🙈🙈

princearman
 

میں پنجابی لب لہجے والا لڑکا۔۔۔
کیسے دل کا حال سناؤں پختون لڑکی کو😔😒

princearman
 

میں : امی فون چارج پے لگایا تھا نہیں ملا 😐🙊
امی : میں نے بھی نیک اولاد مانگی تھی نہیں ملی
😂😂😂

princearman
 

خواتین کو شاپنگ کا اور مرد کو دوسری شادی کا شوق ہمیشہ رہتا ہے۔.a5

princearman
 

ہچکیاں آرہی ہیں😛
ضرور کوئی DP پر ہاتھ پھیر رہی ہوگی😜
ہائے میں لُٹ گیا😂😂😉

princearman
 

کڑیوں کو #ہنسانے کی کوشش کیا کرو,😂😂
#پھنسانے کی نہیں۔😂😜

princearman
 

والد : ہمسایوں کی لڑکی کو دیکھو کلاس میں اول آئی ہے،
پپو : اور کتنا دیکھوں ، اُسے دیکھ دیکھ کر تو فیل ہوا ہوں۔ 😁😜😅
#پپو میڑک فیل

princearman
 

کیا لڑکیاں بھی کہتیں ہیں🤔
اوے بچہ چیک کر یار 😊😛😷😂

princearman
 

وہ آئے ہیں ہماری پوسٹ پر😍
کمنٹ پڑھوں یا بوتل لے کے آؤں🤔

princearman
 

Asalam o alkum

princearman
 

Kaisy ho sab

princearman
 

Asalam o alkum

princearman
 

سنگل ہوں...😌
کوئ لائن مارنا چاہے تو بسم اللہ..😍
😊🤣🤣

princearman
 

اصل زندگی تو ٹھرکیوں کی ہوتی ہے نا ہی ان کو پیار ہوتا ہے اور نا ہی بریک اپ ہوتا ہے😅😜😂😂

princearman
 

محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ہوتےہے😃😃
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ہوتے ہے 😃😄.a5

princearman
 

وہ میری ہر پوسٹ پہ نئی ڈی پی لگا کر آنے لگی ہے 😍
مختصر یہ ہے کہ وہ مجھے پٹانے کی تیاری کر رہی ہے 😌😛

princearman
 

❤️میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤️
❤️تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤️
❤️

princearman
 

☆کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیدار کر لینا"پھر کبھی
نظر نہ آے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے💔😢😢