Damadam.pk
princearman's posts | Damadam

princearman's posts:

princearman
 

ایک نئے دن کا آغاز ایک خوبصورت مسکراہٹ کے ساتھ کریں۔😊
ساری رات جانو مانو دا رونا پا کہ دل نہیں بھر دا کی۔😒😂
سحر دی پخیر🌷😁

princearman
 

ماڑا پشتو نہ رازی۔😔
بس پنجابی آندی۔😁
#Smocky

princearman
 

یوں لپکتے ہیں لڑکیوں کی پوسٹ پر ٹھرکی
جیسے سکون قلب کا نسخہ بتایا گیا ہو😂😂

princearman
 

Asalam o alkum good morning

princearman
 

جب شادی شدہ لڑکی یا لڑکا بچوں کی ڈی پی لگا لے تو
سمجھ جائیں آبادی بڑھنے والی ہے😂🙆.a5

princearman
 

وہ سارے جہاں کی خوشیاں 💞🔥
وہ میری امی کا گندی اولاد کہنا 🙈😍

princearman
 

مجھے زیادہ مس نہ کرنا دمادم والو۔😊
اتوار تک کزنز سر کھانے کے لئے آئے ہوئے ہیں۔😥

princearman
 

جو امیر لوگ پیسے کی وجہ سے غریب کی بیٹیوں کو نچواتے تھے...🔥
آج انہی کی بیٹیاں TIKTOK پر ناچ کر اپنے باپ دادا کا قرض اُتار رہی ہیں...🔥
ایک تلخ حقیقت...😐

princearman
 

کوئی مینوں وی کہہ دے
کہ میرے پاس تم ہو
😜😜😜

princearman
 

رات کو رضاٸی اور کمبل کو سیٹ کرکے سوتی صبح رضاٸی بیڈ کے نیچے اور کمبل بستر کے کونے میں پڑا ہوتا اے کی بدتمیزی اے 😐😐

princearman
 

Asalam o alkum badrango lewano spagano😜😜

princearman
 

Lewano good night

princearman
 

استاد : محنت کے ذریعے آپ اپنی خواہشات پوری کر سکتے ہیں😍
شاگرد : مگر جناب میرے ابو کہتے ہیں کہ میری خواہش پوری نہیں ہو سکتی😥
استاد : تمہاری کیا خواہش ہے؟
شاگرد : جناب میں لیڈی ڈاکٹر بننا بننا چاہتا ہوں🙈🙈

princearman
 

آج اتنی ٹھنڈ میں باہر نکلا
تو پتہ چلا شادی کتنی ضروری ہے☺️☺️☺️😜😝.
#

princearman
 

Asalam o alkum

princearman
 

ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
#کنوارے نے پوچھا کون ؟ اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂
#کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂... 😅🤣😜😁

princearman
 

دیکھ ساسو ماں🙄 دیتے ہو تو چھوٹی دے دو🧐بڑی نے مجھے ہر مدد کے وقت بھائی بنایا ہے🤬😠

princearman
 

آج ساری رات آن لائن رہونگا 😌
بیوی میکے چلی گئی
#آزادیاں😁😎

princearman
 

یہ جو #پوسٹوں پر دو چار ہیں🙆♀️🙆♀️😋
فقط یہی تو #میرےیار ہیں❤❤😘😘

princearman
 

سنو لڑکیوں!!
کبھی کسی لڑکے کو دیکھ کے ماشااللَّلہ بولا ہے 🤣😎😎😝.....