Damadam.pk
princearman's posts | Damadam

princearman's posts:

princearman
 

مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو❤️❣️
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔

princearman
 

کیوں هم اس شخص كو سیریس نہیں لیتے جب وہ بتاتا ہے کہ میں ٹھیک نہیں ہوں،هم کیوں مذاق اڑا دیتے ہیں؟؟کتنا مشکل ہے کسی کو سن لینا سمجھانا کہ یار دنیا میں کچھ بھی ایسا نہیں ہے جس کا حل نہ ہو
things can be sort out,
هم کیوں لوگوں کو اتنا اکیلا چھوڑ دیتے ہیں کہ مر جانا انہیں واحد حل نظر آتا ہے؟؟؟؟؟
خدارا اپنے اردگرد رہنےوالے لوگوں کو سنا کریں انکی تکلیف سمجھنےکی کوشش کریں 🙏

princearman
 

دنیا میں اگر کسی چیز کو پہلی فہرست پہ رکھنا بہت ضروری ہے وہ ہے آپکا "ذہنی سکون"
باقی سب عارضی چیزیں ہیں وقتی ہیں 🙂🥀

princearman
 

خوش قسمت لوگ
اور پھر آتے ہیں وہ جن کے کزن ان کے بیسٹ فرینڈ ہوتے ہیں اور ہمارے تو بس جاسوسی کرنے والے ہیں..... 😑

princearman
 

نبھائی ایک مدت ہم نے لیکن آج کل کچھ
مرا دل مجھ سے ہے بیزار، میں بیزار دل سے۔۔!!
#ArmaN💖

princearman
 

عمر کے یہ کونسے حصے میں آ ٹھہرا ہوں میں
یوں نہیں آتا تھا پہلے رائیگانی کا خیال

princearman
 

میں تیرے بعد جو زندہ ہوں تو قصہ کچھ یوں ہے
میں جو مرتا تو میری ماں نے بھی مرجانا تھا😥😥

princearman
 

دیکھ کے جس کو دل دکھتا تھا
وہ تصویر جلا دی ہم نے

princearman
 

موري_په_غیګ_کي_مي_راپټ_کړه 😰😥😰

princearman
 

کبھی بھی دل تنگ ہو لوگوں کی باتوں سے یا کسی اور بات پر
سب چھوڑ کر تسبیح شروع کر دیں آپکو سکون مل جاۓ گا..💝
*{ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ}💛🍃*
🥰😍🌹*

princearman
 

جاگنے کی کوئی خاص وجہ نہ تھی
بس ستاروں میں تجھے ڈھونڈتے رہے😒

princearman
 

زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈال دیتی ہے ایک رات کی نیند اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے اور دوسرا من پسند شخص میسر نا ہوتو زندگی بگڑ جاتی ہے

princearman
 

کسی نے خواب دکھاۓ تھے زندگی کے ہمیں
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا
یہ خدوخال ہمارے یونہی نہیں بگڑے
ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا_____!!!

princearman
 

شدیدبخار،دکھتی آنکھیں،پٹھتا سر،تکلیف دہ پسلیاں،اور سلگتی روح
تیسرے نے آکر،دوسرے کے ساتھ مل کر،پہلے کی زندگی تباہ کر دی!_💔💔

princearman
 

تُم محبت اُٹھاۓ پِھرتے ھو
ہم محبت لُٹاۓ بیٹھے ہیں۔۔

رنگ تھے جن میں جھیلوں کے کبھی
اب وہ آنکھیں بے رنگ اداس لگتی ہیں
💔
p  : رنگ تھے جن میں جھیلوں کے کبھی اب وہ آنکھیں بے رنگ اداس لگتی ہیں 💔 - 
princearman
 

چلے گئے تو پکارے گی ھر صدا ھم کو😌
نہ جانے کتنی زبانوں میں ھم بیاں ھونگے 😊

Funny joke
p  : اردو شاعری میں بیان کی گٸی حسینہ کی ختمی شکل😂😂😂 - 
princearman
 

مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤

princearman
 

ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ
ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺳﻮﭺ ﮐﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ ❤