تیرے گُلاب ترستے ہیں تیری خوشبو کو
تیری سفید چمبیلی تجھے بلاتی ہے۔۔
جون 😓
ملاوٹ ہے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مرشد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھبی ہم مہک جاتے ہے کھبی بھک جاتے ہے
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
جوماں کی محبت ہوتی ہے نہ
یہ تمام محبتوں کی ماں ہوتی ہے love you so much mama😍😍😍😘😘
کاش کہ تمہارا نام Dua ہوتا میں روز آپ کے گھر آتا تمہاری اَمی پوچھتی کیسے ہوں بیٹا میں کہتا بس آنٹی آپ کی دُعا 🤲👩🦰 چاہیے🙉🙈🙊🤣😂😘😜😝😛NOSHI😘
*چاہوں تو سنوار بھی سکتا ہوں خود کو*
*اپنی مرضی سے بگاڑ رکھا ہے خود کو.*
جب بھی تمہارا دل والا لائک میری
پوسٹ پر آتا ہے
دل شادی کی تیاریوں میں لگ جاتا ہے🙈🙈🙈🙈😝😝😝
🙆🙆🙆🙉🙉NOSHI
ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔 for u moti😘😘😘
"زندگی ایک ہی بار ملتی ہے---😔
اسے "کزن کے ساتھ شادی کر کے "برباد مت کریں✨😒😂
ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے❤
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا 🔥✌
یہ شادی
کتنے پیسوں سے ہو جاتی ہے ؟
میرے پاس 170 روپے ہیں !
🙁🙁🙁
جھک کر سلام کرنے میں کوئی حرج نہیں مگر
سر اتنا مت جھکاؤ کہ ................ دستار گر پڑے❤️🙂✌️
👌👌 شاندار بات 👌👌
انسان چاہتا ہے، اڑنے کو پر ملے ۔۔۔
اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے ۔۔۔
👌👌👌👌😇😇😇😇
کام سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی ۔۔۔۔
مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتےہیں دوکانوں میں ۔۔۔۔
👌👌👌👌👌
اس دنیا کے لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نا۔
سارے کھلونے چھوڑ کر جذبات سے کھیلتے ہیں۔
😔😔😔😔😔😔😔
کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر یہ سمجھ میں آیا ۔۔۔
بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا ۔۔۔۔
😔😔😔😔😔😔😔😔
سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
👣👣👣 😇😇😇
زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا ۔
🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫🤫
جنکے پاس صرف سکٌے تھے وہ مزے سے بھیگتے رہے بارش میں ۔۔۔
جنکے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے۔۔۔
👌👌👌👌👌👌👌
پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے ۔۔۔۔
لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جاسکتا ۔۔۔
👌👌👌👌👌👌👌
کمائی چھوٹی یا بڑی ہوسکتی ہے ۔۔۔۔
پر روٹی کا سائز لگ بھگ سبھی گھروں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے ۔۔۔
📚 📝 بہترین باتیں📝 📚
پاؤں کی موچ
اور چھوٹی سوچ
ہمیں آگے بڑھنے نہیں دیتی
😔😔😔😔😔😔😔
ٹوٹی قلم۔
اور دوسروں سے جلن۔
ہمیں اپنی قسمت لکھنے نہیں دیتی۔
😔😔😔😔😔😔😔😔
کام کا آلس۔
اور پیسے کا لالچ ۔
ہمیں ترقی کرنے نہیں دیتی ۔
😔😔😔😔😔😔😔😔
دنیا میں سب چیزیں مل جاتی ہیں۔
صرف اپنی غلطی نہیں ملتی۔
😔😔😔😔😔😔😔😔
جتنی بھیڑ بڑھ رہی ہے زمانے میں ۔۔۔۔
لوگ اتنے ہی اکیلے ہوتے جا رہے ہیں.
😔😔😔😔😔😔😔
اگر مل گیا ہوں تو سمبھال کر رکھو ۔۔😱😱
مجھ جیسا اچھا نیک دل خوبصورت لڑکا درختوں پر نہیں اگا کرتا ۔۔۔🙈🙈🙈🙈 churail😘
Me : Knsi class main Prhti ho ?
She : 12 th
Me : Science or Commerce ?
She : Wo actually main 6 class main hoon or mera bf bhi 6 class main hai donoon ka Mila kr 12
" 2 jism aik jan "
*Me crying in the corner *
ہم تیرے’ سب چاہنے والوں میں اوّل آئیں گے🖤
شوہر: بیگم آج میں تمہاری چادر اوڑھ کر دودھ لینے چلا گیا تو دودھ والا بولا جان من آج چپ کیوں ہو, لگتا ہے اس کی بیوی کی چادر ایسی ہی ہے. 😁
بیوی: جی جی ایسا دھوکا ھو جاتا ہے. کل جب میں آپ کی ٹوپی پہن کر پڑوس میں جھانک رہی تھی تو ساتھ والی آنٹی بولی, جانو آج چھت والے راستے سے نہ آنا اسے تالا لگا ہوا ھے۔ لگتا ھے اس کے شوہر کی ٹوپی ایسی ھی ھے. 😊
دونوں نے مسکراتے ہوئے ایک دوسرے کو دیکھا اور ہنسی خوشی رہنے لگے😎😎😎😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😆😆
یقین کیجئے محترمہ😊
آپ کے والے سے
زیادہ پیارا ہوں 😍🙈😛🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain