Damadam.pk
princearman's posts | Damadam

princearman's posts:

princearman
 

جـــب تمــہیں لگـــے کـــہ تمـــہارا کـــوئی نـــہیں ہــــے تــــو آســـمان کـــی طــــرف دیکـــھنا وہــاں وہ ہـــے جــو ہمـــیشہ ســـے تـــمہارا تھـــا اور ہـــمیشہ رہـــے گـــا ❤

princearman
 

تجھ سے ناراض نہیں زندگی
حیران ہوں میں
پورے دمادم میں کوجی لڑکیاں دیکھ دیکھ کے
پریشان ہوں میں 😒🙊😹😂😂

princearman
 

خدا کرے تم لوگوں کا
نصیب تم سے بھی پیارا ہو..!!

princearman
 

بدکردار دوسروں کے کردار کو
اور بےایمان دوسروں کے ایمان کو
شک کی نگاہ سے دیکھتا ہے*💞💞💞

princearman
 

میٹھے ضرور بنیں لیکن اتنا بھی نہیں کہ لوگ آپکی جليبیاں بنانا شروع کر دیں.👌🏽🔥

princearman
 

بہترین بیوی وہی ہے
جو اپنے خاوند کی حیثیت کے مطابق خرچ کرے اور شوہر کی استطاعت سے زیادہ کا مطالبہ نہ کرے۔😊

princearman
 

پریشانی کی بات یہ نہیں تھی کہ آدھا امرود کھا کے مجھے پتہ چلا کہ اُس میں کیڑا تھا🙄
پریشانی کی بات یہ تھی کہ کیڑا بھی آدھا تھا😁

princearman
 

مرد بیمار هو جا ے تو ایک پینا ڈول کھا کے گزارا کر لیتا
اگر عورت بیمار هو تو ساتھ ہا ے میں مر گئی کا ورد بھی کرتی 🙄🙄😁😁
#

princearman
 

ببلی روتے ہوئے تم نے مجھے بتایا نہیں کے تمھاری پہلے بھی دو بیویاں ہیں🙁
پپو: کہا تو تھا ملکہ اور رانی کی طرح رکھوں گا🤣

princearman
 

ہم میں سے زندہ وہی رہے گا
جو دلوں میں زندہ رہے گا
اور دلوں میں زندہ رہتے ہیں
جو آسانیاں بانٹتے ہیں اور محبتیں بانٹیں ہیں

princearman
 

انگلیاں پھیرتے ہوئے میرے بالوں میں
وہ کچھ فکرمندی سے بولی!
تواڈے سر اِچ تاں خشکی ہوئی پئی ایہہ، تیل لایا کرو
😁😂

princearman
 

وہ یہ پوچھنا تھا
جو لڑکیاں ناک میں سوراخ کرواتی ہیں
وہاں سے بھی نوزی نکلتی ہے 🙄🤔

princearman
 

ڈرو اس وقت سے جب
'دیوانگی'
پاپڑ نکل آئیں گے 😂😂

princearman
 

آج میرا بڑا والا کپ ٹوٹ گیا 😭
پوری ڈیڑھ کلو چائے آرام سے آ جاتی تھی
مرحوم میں ⁦😕😕😕

princearman
 

اسلام وعلیکم ❤😊
سکـونِ حاصل کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ -♥
"اللہ عزوجل کا ذکر کرنا - اور رسول رحمت ﷺ پر کثرت سے درود پاک پڑھـنا💖

princearman
 

باحیا عورت اور باکردار مرد_🔥
ایک ساتھ بہت ججتے ہیں_❤️

princearman
 

° یہ اونچے اور اناپرست لوگ ○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○...🙃

princearman
 

Asalam o alkum

princearman
 

وہ لوگ بھی چلتے ھیں تیور بدل کر🔥🔥✌
جن کو سکھا یا تھا ہم نے چلنا سنبھل کر🔥🔥✌

princearman
 

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*