🥀"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"🥀 🥀جس شخص نے بغیر عذر اور بیماری کے رمضان کا ایک بھی روزہ چھوڑ دیا__تو خواہ ساری عمر کے روزے بھی رکھتا رہے ، وہ اس کی تلافی نہی کر سکتا🥀
اپنے دل کی سن افواہوں سے کام نہ لے___🍁 مجھے یاد رکھ بےشک میرا نام نہ لے___🍁 تیرا وہم ہے کہ میں بھولا ہوں تجھے___🍁 میری کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے___🍁