Damadam.pk
princess-Mahi's posts | Damadam

princess-Mahi's posts:

princess-Mahi
 

💞🤞___Rishta Banaya hai , To
Nibhaenge Bhi___💞🤞
💞🤞___Roz larenge , Or Manaenge Bhi___💞🤞
💕"Prïñçé$$ Ãdd¥"💕

princess-Mahi
 

❤️اونچے اونچے درباروں سے کیا لینا۔۔۔۔❤️
💕ننگے ، بھوکے ، بیچاروں سے کیا لینا۔۔۔۔💕
💝اپنا مالک ، اپنا خالق افضل ہے۔۔۔۔💝
💞آتی جاتی سرکاروں سے کیا لینا۔۔۔۔💞
🥀"Rahat Induri"🥀

princess-Mahi
 

💕کم بولنے والا لڑکا اور زیادہ بولنے والی لڑکی ، اک مکمل جوڑی ہوتی ہے 💕
Idhar to donon he bakwas krne wale hain💕😂😂ham to gae💕😂😂

princess-Mahi
 

❤️😘معصوم سا چہرہ اور معصوم سی ادائیں____❤️😘
❤️😘پھر کیسے نا ہم آپ پر جان لٹائیں____❤️😘

princess-Mahi
 

"حضرت علی"
لوگوں سے بھول جانے کا شکوہ نا کرو... کیوں کہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے...💔🥀

princess-Mahi
 

💞 بہت نخرے دیکھاتا ہے وہ مجھے___😘
💞اسے پتا ہے میں اسے پسند کرتی ہوں___😘

princess-Mahi
 

🍁پہنچی ہوئی ہے عرش پر میری بھی ایک دعا۔۔۔۔۔🥀
🍁آمین سب کہوگے تو رب مان جائے گا۔۔۔۔۔🥀

princess-Mahi
 

رمضان میں سارے آسمان کے فرشتوں سے اللّٰہ فرماتا ہے: روزے رکھنے والوں کی دعا پر آمین کہو💝
عرش کے فرشتوں سے اللّٰہ فرماتا ہے: میری تسبیح چھوڑ دو۔۔۔رمضان کے روزے رکھنے والوں کی دعا پر آمین کہو 💝

princess-Mahi
 

یا رب جب تیرا آسمان دیکھتی ہوں
بسا اس میں اک جہاں دیکھتی ہوں🥀
نا جانے کتنے جہانوں کی سیر کر جاتی ہوں
جب کھول کر تیرا قرآن دیکھتی ہوں🥀
کروڑوں انعامات ہیں تیرے بندوں پر
جب پڑھ کر سورہ رحمان دیکھتی ہوں🥀
ہر شے پر ہے رحمت تیری بےشمار
پھر کیوں پریشاں میں انسان دیکھتی ہوں 🥀

princess-Mahi
 

She cried 😭 All Night 🌉
Smiled 🙃 All Day 🌆
And the World 🌎 called Her 💞 The Strongest Girl....🖤

princess-Mahi
 

لوگ لاکھ کہینگے ممکن نہیں ، میں نے اس کے "کن" پے تقدیریں بدلتی دیکھی ہیں...🥀

princess-Mahi
 

💞___رب تمھاری من پسند چیز کو تم سے دور کرکے ، تمھیں دعا کرنا سکھاتا ہے___💞

princess-Mahi
 

❤️____Hamari Ghazal hai , Tasawwar Tumhara....💕🤞
❤️____Tumhare Bina Ab to , Na Jeena Gawara....💕🤞
#❤️"Love"❤️

princess-Mahi
 

🥀__جب سکون کی کمی محسوس ہو تو اپنے رب سے توبا کرو۔۔۔۔۔
کیوں کے انسان کے گناہ ہی ہیں جو دل کو بے چین رکھتے ہیں___🥀

princess-Mahi
 

🖤رات🖤
دنیا کے سبھی رنگ میرے سنگ نا کیا کر___🖤
اے رات سونے دے یوں تنگ نا کیا کر___🖤

princess-Mahi
 

❤️___یوں آو مقدر میں کے , پاکر تمھیں___❤️
❤️___عمر باقی خدا کے شکر میں گزرے___❤️

princess-Mahi
 

🥀داغ داغ مت کہو ، سب داغدار ہے🥀
🥀بے داغ بس وہی ہے ، جو پروردگار ہے🥀

princess-Mahi
 

💕 Never limit your Dua's💕
Thinking that impossible for Allah to give u that things. Don't forget,He is Al Wahan(the giver of all things)and there is no limit to what He gives...💝

princess-Mahi
 

تمھیں اپنی پریشانی ہمیشہ آزمائش کیوں لگتی ہے💔
کبھی سوچا ہے وہ تمھارا مکافات عمل بھی ہوسکتا ہے💔

princess-Mahi
 

مانگ لو گڑگڑا کر اللّٰہ سے ابھی معرفت سستی ہے
کہتے ہیں رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے
💝💝💝