Damadam.pk
princess-Mahi's posts | Damadam

princess-Mahi's posts:

princess-Mahi
 

من پسند شخص کی لاپرواہی انسان کو ذہنی مریض بنادیتی ہے...💔

princess-Mahi
 

🖤"TAWAKKul"🖤
That door not opening with all your effort has a reason why it's closed...🖤
But He will open another door that you desperately thought never even had a key...🖤

princess-Mahi
 

جب اللّٰہ کسی سے خوش ہوتا ہے نا ، تو اس کے لیے نیکی کرنا آسان ، اور گناہ کرنا مشکل کردیتا ہے...💝
Heart touching ❤️

princess-Mahi
 

ہوس کی وادیوں سے دور 💞 حیا کی چادر میں لپٹی___💝
میں تم کو ملوں گی 💞 اصول شریعت کے مطابق___💝

princess-Mahi
 

کتنے اجیب ہیں تیری دنیا کے لوگ یا رب...💝
جتنی عزت دو اتنا ہی گرا ہوا سمجھ لیتے ہیں...💝

princess-Mahi
 

تو پھر اس سے مانگو وہ تمہیں سن رہا ہے....💞

princess-Mahi
 

I wish u a peaceful and joyful Ramzan...💝
May Allah fil your life with divine light of luck and joy...💝

princess-Mahi
 

💝رمضان مبارک 💝
اللّٰہ پاک سب کے گناہوں کو معاف فرمائے

princess-Mahi
 

میری کوئی خطا تو ثابت کر
اگر برا ہوں تو برا تو ثابت کر
تیرا پیار پانے کے لیئے کیا کچھ نہی کیا میں نے
میں بےوفا ہی سہی
ارے تو اپنی وفا تو ثابت کر
💔💔💔

princess-Mahi
 

بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہی__❤️
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہی__❤️
وہ جو ہمیں پسند ہے کون ہے کیسا ہے کیوں پوچھتے ہو__❤️
ہم نے بتانا تو ہے نہی__❤️

princess-Mahi
 

میری ہنسی کو تم کیا پہچانوگے ___😎
ہزاروں مشہور ہوگئے مجھے بدنام کرتے کرتے___😎

princess-Mahi
 

Khiza ki sham hun ma...🍁
Tu hai nai subha...🌇
Tujhe jeena hai...🖤
Mere bina...💔

princess-Mahi
 

کچھ لوگوں کے لئے ہاتھ اٹھانے کی ضرورت نہی___💝
ان کے لئے دعا دل سے نکلتی ہے___💝

princess-Mahi
 

کچھ نیکیاں ایسی بھی ہونی چاہییں
جن کا اللّٰہ کے سوا کوئی گواہ نا ہو❤️

princess-Mahi
 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں جہنمی لوگوں کے بارے میں نا بتاؤں؟
ہر سخت مزاج ، بداخلاق اور تکبر کرنے والا جہنمی ہے۔۔۔۔۔

princess-Mahi
 

میرے لفظوں کو اتنا درد دے یا رب🥀
کے لوگ واہ نا کریں پروائی کریں🥀

princess-Mahi
 

ایک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر___💔
جو جان کر بھی سب کچھ انجان رہا اکثر___💔

princess-Mahi
 

ہر بار مجھے زخم جدائی نا دیا کر ، آگر تو میرا نہی تو مجھے دکھائی نا دیا کر___💔
سچ جھوٹ تیری آنکھ سے ہوجاتا ہے ظاہر ، قسمیں نا اٹھا اتنی صفائی نا دیا کر___💔

princess-Mahi
 

کسی کی تہاجد بھی کام نہی آتی___🍁
اور کسی کی قضا بھی قبول ہوجاتی ہے___🍁
Jummah Mubarak to All💝

princess-Mahi
 

کاش سال بھر میں کوئ ایسا دن ہوتا__جس دن مرنے والوں سے ملاقات کی جاتی___بچھڑنے والوں سے پھر سے مل سکتے 💔💔
Miss u Baba💝
Allah pak k Waliden ko salamt Rakhy💝