💝بس تم سے گفتگو ہو فقط
💝دنیا کی چاہتوں سے مطلب نہی مجھے
تمام عمر کی آوارگی پے بھاری ہے____💔
وہ ایک شب جو تیری یاد میں گزاری ہے____💔
کے ہے پھول خوشبودار نہی ہوتا
ہر دوست وفادار نہی ہوتا
اور نظروں سے نظریں ملتی ہیں اکثر
ہر نظر کا مطلب پیار نہی ہوتا
❤️❤️❤️
Talk to Allah and tell Him your your problems becz He can solve them...💝
Allah can change tha most hopeless situation into the best moment of your life...💝
Put your trust in "Allah"...💝
God Is Never "Late"
God Is Never "Early"
God Is Always On Right Time❤️
چھپکے چھپکے رات دن ، آنسو بہانا یاد ہے🍁
ہم کو اب تک عاشقی کا ، وہ زمانا یاد ہے 🍁
حال دل کا اسے سناتے ہوئے____💔
رو گیا تھا میں مسکراتے ہوئے____💔
Jo bhi tha , chala gya, yad na kar...😎
Aag laga , khak daal , bat na kar...😎
نا ثبوت ہے ، نا دلیل ہے
میرے ساتھ رب جلیل ہے
تیرا نام کتنا مختصر
میرا زکر کتنا طویل ہے
دل میں وہ نگر نہیں کے پھر اباد ہوسکے___💔
پچھتاؤگے سنو ہے بستی اجاڑ کر___💔
میر درد💝
کتنا سکون دیتا ہے ، اس جگا بیٹھ کے رونا____💝
جہاں اللّٰہ کے سوا کوئی سنے والا نا ہو____💝
I'm Blessed to wakeup every morning....💝
To see the world again...💝
And to continue to Prostate to "ALLAH"...💝
I'm Thankful for Everything...💝
💝"Alhamdulilah"💝
كن مع الله ترى الله معك__❤️
Be With Allah...And He Will Be With You__❤️
تمھاری کھائ ہوئ میرے سر کی وہ جھوٹی قسمیں____💔
مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں____💔
لمبی سڑک ، ہلکی بارش ، ڈھیر ساری باتیں ، "میں اور تم"❤️❤️❤️
نا جواب دے نا سوال کر ، مجھے چھوڑ دے میرے حال پر۔۔۔۔💔
تجھے کیا ملا مجھے تو بتا ، مجھے الجھنوں میں ڈال کر۔۔۔۔💔
تمھارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا____💔
نا تھا رقیب تو اخر وہ نام کس کا تھا____💔
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو
جو ملے خواب میں وہ دولت ہو
میں تمھارے ہی دم سے زندہ ہوں
مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو
تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو
اور اتنی ہی بے مرّوت ہو
تم ہو پہلو میں پر قرار نہیں
یعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو
تم ہو انگڑائی رنگ و نکہت کی
کیسے انگڑائی سے شکایت ہو
کس طرح چھوڑ دوں تمھیں جاناں
تم مری زندگی کی عادت ہو
کس لیے دیکھتی ہو آئینہ
تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
داستاں ختم ہونے والی ہے
تم مری آخری محبت ہو
ہم سے دلگی ہی سہی ، کسی اور سے تو دل اسنے بھی لگایا ہوگا___💔
"اج وہ میرے ساتھ اس مقام پر ہے اگر"
تو تھورا بہت دھوکا تو اسنے بھی کھایا ہوگا___💔
کون کہتا ہے محبت انکھوں میں ہوتی ہے____❤️
دل تو وہ بھی لے جاتے ہیں جو نظر جھکا کر چلتے ہیں____❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain