کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش"
🥀"کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے"







کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو
ہم تو پہلے بھی برے تھے ، تھوڑے اور سہی
🥀☠️

لڑکیـاں ویسے تو بہـت سمجھدار ہوتی ہیـں مگر جـب کوئی اُن کی دل سے پرواہ کرتا ہے تو وہ خود سے لاپـرواہ ہو جاتی ہیـں
✰✰
کتنی ہی میچور کیوں نہ ہوں مگر اس شخص کے سامنے بچوں کی طرح بحیـو کرنے لگتی ہیں جـسے بچوں کو کوئی چیز پسند آجائے
✯✯
لڑکیوں کو یہ احساس بہـت اچھا لگتا ہے کہ
★★✰✰
کوئی تو ہے ایسـا جو خود سے بڑھ کر انکا خیْال رکھتا ہـے اور کبھـی کبھی یہـی غلط فہـمی ان کی زنـدگی برباد کر جاتی ہے
"جن دروازوں کے کھلنے کا آپکو شدت سے انتظار ہے، ہو سکتا ہے وہ اتنے کھوکھلے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔"
وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْــٴًـا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْؕ
عین ممکن ہے جو چیز تمھیں پسند آرہی ہے وہ تمھارے حق میں بری ہو.!!
البقرہ
216)


مجھ سے نہیں کٹتی یہ اداس راتیں ۔۔۔ 💔
کل سورج سے کہوں گی مجھے لے کے ڈوبے ___ 😭😭
مختصر سا قیام ہے بس یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے ہم ...!!! 🙂♥️
حوریہ پرنسس
💔اور پھر کبھی کبھی اندر کی گُھٹن سے دِل و دماغ اِس حد تک تکلیف میں آ جاتے ہیں کہ ؛ رو لینے سے بھی تکلیف کم نہیں ہوتی...💔💔
جب دل تمہارا اپنا ہو!!
پر باتیں ساری میری ہوں
جب سانسیں تمہاری اپنی ہوں!!
اور خوشبو آتی میری ہو
جب حد درجہ مصروف ہو تم!!
میں یاد اچانک آؤں تو ❤
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں!!
تم پاس مجھے ہی پاؤ تو
پھر خود کو دھوکہ مت دینا!!
اور مجھ سے آ کے کہہ دینا 💖
اس دل کو محبّت ہے تم سے ♥
اس دل کو محبّت ہے تم سے ✨🔐🕊️
روزہ رکھ کر مانگ لیں گے تمہیں ♥️
سنا ہےہر دعا قبول ہوتی ہے رمضان میں🌺
🥀🥀
تم دور بھی نہیں کہ میں تمھارا انتظار کر سکوں، نہ ہی تم قریب ہو کہ تم سے مل سکوں نہ تم میرے ہو کہ دل کو قرار آئے، نہ میں تم سے محروم ہوں کہ تمھیں بھول جاؤ تم کہیں بھی مکمّل طور پر موجود نہیں ہو🤍✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain