انتظار ایک اذیت ہے🥀 پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے مسیج کا ہو✨ چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو🌸🍂 بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو 🌸🍂 یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو🧡🍂
حادثہ ،ہارٹ اٹیک بھی ٹھیک ہے مگر 🖤 ہائے وہ دماغ کی رگوں کا پھٹ جانا *☜دُعــــاٰ⃟ کَــــــــــرُو ☝︎☟ ⃠اِنّتِـــــــقٰالْ⃠ ہُو جَــاِئے😇💔 ༒😔▭▬▭▬▭▬▭ 😔 ︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗ 💔 ︘︘︘︘︘︘︘︘
پہلا سوال: اگر آنکھیں ملانےکے بعد 2+2=4 ہو جاتی ہیں تو 2 دل ملنےکےبعد 1 کیوں ہو جاتے ہیں؟ دوسراسوال: اگر ٹینشن کاتعلق دماغ سے ہے تولوگوں کو ہارٹ اٹیک کیوں ہوجاتا ہے؟ تیسراسوال: اگرعشق کاتعلق دل سے ہےتو عشق میں لوگ پاگل کیوں ہوجاتے ہیں: اہل علم ذرا روشنی ڈالیں .🙆♂️🙆♂️🙆♂️😁😁😁