میں نے محسوس کیا ہے میں ایک بےکار شخصیت ہوں، مجھ میں کچھ بھی ڈھنگ کا نہیں ہے ، نہ ہی مجھے کسی کا دل جیتنا آتا ہے اور نہ ہی کسی سے تعلق نبھانا آتا ہے ، مجھ میں کچھ بھی خاص نہیں، میں عام سے بھی عام ہوں.میری ضرورت کسی کو بھی نہیں ہے، نہ ہی میں کسی کی کہانی کا اہم کردار ہوں میں نے دیکھا ہے میرے بنا بھی سب مکمل ہے اور شاید بہترین بھی
ہاں مگر کچھ تو ہوگا مجھ میں بھی اللہ کسی کو بغیر حکمت کے تو پیدا نہیں کرتا ،،،💖
کبھی کبھی نہ ہمیں خود پر اتنا غصہ آتا کسی سے اتنا اگنور ہو کر اتنا hurt ہو کر🙂
بیشرموں کی طرح پھر سے اُسے ایک سیکنڈ میں reply کرنا🙂
اُسکے میسج کا جواب اُسے دے دینا😔 جیسے کوئی بات ہی نہ ہوئی ہو💔پھر بھی اگلے انسان کو اس سے کوئی فرق ہی نہیں پڑھتا😢
پاگل کر دیتی ہے محبت ہر محبت کرنے والے کو!!💔
کیونکہ عشق ہار نہیں مانتا💫
اور دل بات نہیں
https://chattybox.cu.ma/guest
hamza hum wapas a k join krengy
محبت میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی
جب تمہارا دل چاہیں تب میرے ہو جانا.
🙏🏻😕

اونچے لوگوں میں ہم خود کوشمار نہیں کرتے🔥
ہماری سادگی ہی کافی ہےلوگوں کے دل جیتنے کے لئے...♥
❤️
بیٹیاں ہارتی نہیں ہیں ان کو ہرایا جاتا ہے لوگ کیا کہیں گے کہہ کہہ کر چپ کرایا جاتا ہے
واحد اللّٰہ کا در ہے
جہاں بغیر بلاوے کے بھی چلےجاؤ تو شرمندگی نہیں ہوتی
بلکہ سکون ملتا ہے😊❤️
یہ عید تو پھر سے لوٹ آئی 🥀
جو بچھڑ گئے وہ کب لوٹیں گے
i miss u papa😞
✌️میں نے الفت کے فسانوں میں پڑھا ھے تمہیں🤗
🥀 S
✌️تم وہی ھو نہ جو دھڑکن کو بڑھا دیتے ھو🤗
🔐♥️✨🌸
🔥 //- -//♥️
؛🥀
*اِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ* ۞
*"دٌنیِا کِی زِنّدگِی تٌو مِحّض کَھّیل او٘ر تَمْاشَا ہَے".*
تہجد کے سجدوں میں تمہارا رونا ضائع نہیں جائے گا وہ سب ملے گا جو تم چاہتے ہو ان شاء اللّٰہ تعالیٰ
ایسا موقع ہو کہ بس ایک ہی بچ سکتا ہو.
اور اُس وقت بھی اِک شخص تُمہارا سوچے.
🥀✨
@princess👑
یہ تو ممکن ہی نہیں بچ کے نکل جاؤ تم
یہ کوئ جھیل نہیں آنکھ کی گہرائی ھے...I

مسینجر پر باتیں کرنا صرف ایک تجسس ہوتا ہے ورنہ صبح شام پوسٹ پر بھی تو ملاقاتیں ہوتی ہیں۔
جب دو شخص مسینجر پر باتیں کرتے ہیں تو دو چار دن بعد وہ ایک دوسرے کے مزاج کے متعلق جان کر ایک دوسرے سے بیزار ہونے لگتے ہیں پتہ ہے کیوں ۔۔۔۔۔۔؟؟
کیونکہ اجنبیت میں جو کشش تھی، جو تجسس تھا، وہ اب ختم ہو گیا اور جب تجسس ختم ہو جائے تو تعلق پہ فاتحہ پڑھنی پڑتی ہے....کیونکہ دو چار دن میں ایک دوسرے کی طرف سے ریپلائی سیکنڈ میں ملتا ہے، لیکن جب ہفتہ دس دن گزر جاتے ہیں نہ تو وہی بندہ جو میسج کے انتظار میں رہتا تھا اب گھنٹوں آن لائن رہ کر میسج سین نہیں کر رہا ہوتا۔۔۔۔!
کوشش کریں تعلق رکھیں مگر تجسس باقی چھوڑیں**¿
آ دیکھ میری آنکھوں میں حسرتوں کے نقوش☺
خوابوں میں بھی تیرے ملنے کی دعا کرتے ہیں❤s


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain