ایک لڑکی کی زندگی بھی آسان نہیں ہوتی لوگ کتنی اسانی سے کہ دیتے ہیں تم تو لڑکی ہو تمہیں کیا ضرورت کسی بھی چیز کی لڑکی اگر کسی سے ہنس کر بات کر لے تو لوگ کہتے ہیں کتنی آوارہ ہے سب سے ہہfarinkہو جاتی ہیں لڑکی اگر چپ رہے تو کہتے ہیں اس میں تو بہت نخرہ ہیں بہت attitude ہے لڑکی اگر social app ues کرے تو کہتے پتہ نہیں کتنے لڑکوں سے دوستی ہو گی لڑکی یہ لڑکی وہ لڑکی ایسی لڑکی ویسی خدا کا خوف کرو ہمیں بھی اللہ نے بنایا ہیں تم لوگوں کو اللہ سے ڈر نہیں لگتا ہر لڑکی ایک جیسی نہیں ہوتی اور جو ہوتی ہیں ان کت چکر میں سب لڑکیوں کو blame نا کیا کرو خدا کا واستہ ہیں ہر روز کوئی نا کوئی پوسٹ آرہی ہوتی ہیں
★: جب ہم نہ رہیں گے۔۔!🥀 مگر ہماری پروفائل میں۔۔۔!🥀 کچھ شرارتی سے۔۔۔!🥀 کچھ معصومیت بھرے۔۔۔!🥀 کچھ آنسوؤں بھرے۔۔۔!🥀 کچھ نادم، کچھ عاجز۔۔۔!🥀 کچھ بہت ہی خوبصورت۔۔۔!🥀 کہیں کچھ کڑوے سے۔۔۔!🥀 کچھ مستی بھرے۔۔۔!🥀 کہیں حوصلے کے ترجمان۔۔۔!🥀 کچھ تنہائی کے ساتھی۔۔۔!🥀 کچھ صبر کے گواہ۔۔۔!🥀 کہیں محبت میں مہکتے۔۔۔!🥀 اور۔۔۔!🥀 کچھ ہنستے مسکراتے۔۔۔!🥀 فقط۔۔ !!🥀3 ہمارے الفاظ رہ جائیں گے"۔۔🥀..حوریہ سجاد
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain