Damadam.pk
princess_me786's posts | Damadam

princess_me786's posts:

Social media post
p  : post by princess - 
Social media post
p  : post by princess - 
Sad Poetry image
p  : post by princess - 
princess_me786
 

پتا نہیں کون مسلسل بدعائیں دے رہا ہے میرا موڈ سہی ہونے کا نام نہیں لے رہا میں جو اتنا بولتی تھی اس کو چپ سی لگ گئی ہے اک واری سامنے آجاۓ قسمے خیر نی اس دی
😒😒😒

princess_me786
 

درد دوزخ بھی لطف جنت بھی
🔥💖
ہاۓ کیا چیز ہے غالب محبت بھی
💞💞💕💕

سنو جاناں
💕
محبت ہے تم سے
💕
اور ہمیشہ رہے گئی
💕
p  : سنو جاناں 💕 محبت ہے تم سے 💕 اور ہمیشہ رہے گئی 💕 - 
تجھ سے وابستگی ہوئی ہے جب سے
❤❤
ہم نے ہر لفظ کو عشق لکھا ہے
❤❤
p  : تجھ سے وابستگی ہوئی ہے جب سے ❤❤ ہم نے ہر لفظ کو عشق لکھا ہے ❤❤ - 
princess_me786
 

کن لفظوں میں لکھوں میں انتظار کو تیرے
💞💞💞
بے زباں عشق میرا ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے
💞💞💞

princess_me786
 

tumhari bat ha es liye khamosh hun....!!!!
sab ka hesab ho ga ....!!!
jab dimag kharab ho ga ....!!!

princess_me786
 

عشق وہ نہیں جو تمہیں میرا کر دے
❤❤❤
عشق وہ ہے جو تمہیں کسی اور کا ہونے نہ
دے
❤❤❤

princess_me786
 

کسی سے کوئی تعلق نہیں تیرے سوا
💕💕
میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں
💕💕

princess_me786
 

ادائیں سب کی سب ہی ہیں دلربا تیری
😍😍
لیکن یہ جو زیر لب مسکراہٹ ہے جان لیوا ہے
😘😘

princess_me786
 

زندگی جینے کے لیے ملتی ہے
💖💖
اور ہم نے تیری حسرت میں گزار دی
💖💖

princess_me786
 

سب کچھ تمہارے لیے مانگ کر
💞💞
تمہیں اپنے لیے مانگ لیا میں نے
💞💞

princess_me786
 

❤❤عشق ہوا ہے تم سے
❤❤مطلب ساری زندگی تمہارے نام کی ہے

princess_me786
 

💕💕میری ہر خوشی تم سے جوڑی ہے
💕💕اتنے خاص ہو تم میرے

Han g bilkul 🖤🖤🖤
p  : Han g bilkul 🖤🖤🖤 - 
Social media post
p  : post by princess - 
Social media post
p  : post by princess - 
Social media post
p  : post by princess -