اتنی بے رخی اچھی نہیں ہوتی کہ حال تک نہ پوچھو
یا شاید ہمارے مرنے کا انتظار کر رہے ہوں
by princess
اپنی اوقات یاد رکھنے کے لیے
تیرا لہجہ سنبھل رکھا ہے
ہر گل مزاق نہ سمجھی کر
تیرے باج گزارہ نی ہوندا
😭😭😭
بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی سب سہہ جاؤں گئی
بات یہ ہے کہ لوگ بدل گے ہیں
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں
تیرے وعدوں پر میرا دل کہاں تک فریب کھاۓ
❤😞
کوئی ایسا کر بہانا کہ میری آس ٹوٹ جاۓ
💔💔