!!!!!وہ کیا آزماۓ گا میری محبت کو
❤❤💕💕💞💞🌹🌹💗💟💖
اکیلی بھی بیٹھی ہوں تو سوچتی صرف اسی
!!!!! کو ہوں
❤❤🌷🌷💖💗💟💟💗💖🌹🌹💞💞💕💕
By Princess
میری جان بسی ہے ان میں
اور وہ سمجھتے ہیں مزاق ہے
یہ کہاں کا انصاف ہے
لکھنے کا بہت شوق تھا مجھکو
اور لکھی بھی تھی اپنی داستاں
مگر اپنے ہی آنسوں سے مٹانی بھی پڑی
😔😔
by princess