ھنسی آتی ھے مجھے , مصلحت کے ان تقاضوں پر
کہ اب ایک اجنبی بن کر , اُسے پہچاننا ھو گا😏
دوشمنوں کی کیسی فکر ؟
احتیاط اپنوں سے کیجیۓ۔۔۔❤❤💪
"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ...😠
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ"۔🔥
😓سر میں درد کا بہانا بنا کر🥀
ہم تیری یاد میں ٹوٹ کے روتے ہیں💔
تمام دکھوں کی ہائے لائی ہوں ۔۔
اہلِ غم بیٹھو میں چائے لائی ہوں ۔۔
ہم چھوڑ دینگے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے........اپنا قصور ہم سے
دل مضطر سے کہہ دو تھوڑے تھوڑے سب مزے چکھے
ذرا بہکے.....ذرا سنبھلے.......ذرا تڑپے......ذرا ٹھہرے…!🔥🖤
🔥زخم کھا کھا کہ ہوا ہے یہ تجربہ ہمیں
💔جب درد حد سے بڑھ جاۓ تو سکون دیتا ہے
میں نے چاہا تھا زخم بھر جائیں
💔💔
اور پھر زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں