ہم نے بھی اپنے بخت پر پڑھ لی ہے فاتحہ
اے عشق، تو بھی جا کے جہنم رسید ہو
میں فرد ہوں ایک عام سا ایک قصہ نا تمام سا
نہ لہجہ بے مثال ہے نہ بات میں کمال ہے
Congragulatolions for not reading the first word correctly)
والدین سے بڑھ کر اِس دنیا میں کچھ نہیں😍💞
😜😜اس لیے شادی کریں اور والدین بن جائیں
😕میرے چپ رہنے سے ناراض نہ ہوا کرو
😜دراصل خوبصورت لوگ کم بولا کرتے ہے۔۔۔
میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے
مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا
محبت ہار جاتی ہے اور دولت کا غرور، خاندانوں کی انائیں بے تکی رسمیں ، محبوب کی بے رخی سب جیت جاتے ہیں، آخر میں رہ جاتا ہے تو بکهرا وجود ٹوٹا دل انتظار کرتی آنکھیں بس____!!!
Two rules of relationship :
1. Your bandi is always right
2. If u think she's wrong, Slap yourself and remember Rule 1.
😕😕اس نے کہا مجھے پیار کی سزا دو
😝😜میں نے بلاک کر دیا
نہ ڈھولا ہوسی ،نہ رولا ہوسی۔۔۔!
😂😂😂
No one can beat my imagination level!
Aisa auqaat se bahir ka sochti hun mein.🌚
in a battle between brain and heart, i always listen to my stomach😎
You think you can hurt me ??
Krly bsdk sary hee kr rahy tu bhi krly🙂
ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ💟
ﺍﺳﮑﻮ دیکھتی ہوں 💟
ﺗﻮ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﮩﮧ اٹھتی ہوں💟
"ﻣﻦ ﺩﺭ ﻋﺸﻖ ﺑﺎﺷﻤﺎ ﮨﺴﺘﻢ"💟
ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻫﻮ ﮔﺌﯽ ﮬﮯ.!💟
💔دل زمین پر ٹوٹتے ہیں
🌺آہیں عرش پر جاتی ہیں
Still waiting 😒😒
ﻣﺤﺒﺖ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺁﻭﺍﺯﻭﮞ ﺳﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ _ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﺭُﻭﺡ ﺳﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ _ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ _ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ _ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ _ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﺮﺋﯽ ﺧﺼﻮﺻﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ _ ﻣﺤﺒﺖ ﻇﺎﮨﺮﯼ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ‘ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺳﺪﺍ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ، ﯾﮧ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻭﻗﺖ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿں
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی
میری حیات کے ہر ورق پہ ہے نام تیرا💕
💕مجھ پہ میرے رب کی مہربانی ہو تم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain