میں نے ایک غلطی اپنی زندگی میں بارہا دہرائی ہے! کوئی دل دکھائے، سوری کرے اور اسے معاف کر کے پہلے سا مقام دے دوں وہ پھر دل دکھائے پھر معاف کر کے پہلے سا مقام دوں سو میں پتہ نہیں ایسی کیوں ہوں جبکہ میں نصیحت کروں گی جو بھی ایک بار دل دکھائے اسے معاف کر دیں لیکن پہلے سا مقام نہ دیں بہت ساری تکلیف سے بچ جائیں گے! میں اپنی اس بری عادت کا کچھ نہیں کر سکتی، میں بار بار ہر بار یہی کروں گی، ہر رشتے میں اور ہاں جانتی ہوں ہر بار دکھ ہی اٹھاؤں گی، لیکن کروں گی یہی، کچھ باتیں فطرت میں ہوتی ہیں شاید یہ عادت میری فطرت میں ہے!
کٸی لوگوں کو شکوہ ہوتا ہے کہ یار تم بدل گی ہوں اور میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا کیا کہو کہ تم لوگوں کے اصلی چہرے دیکھ کےتم سے بات کرنے کا دل نہیں کرتا اس لیے بدل گی ہوں لوگوں کو میرا بدلنا تو نظر آتا ہے مگر اپنا رویہ نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain