اخلاق کا حسن اگر انسان میں آ جائے تو وہ خالق اور مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ہے❤
وہ اور ہوں گے جنہیں محبوب قدموں میں چاہیے،
مجھے تو محبوب بس روبرو چاہیے!
❤❤
💔🌹جانتے ہو وہ زندگی جیسی لڑکی,
💔مر گئی چپ چاپ اپنے من میں
بے قدری کی حد تھی، ہم میسر تھے ایسو ویسو کو🙂
ہم "پرفیکٹ" نہیں ہوتے اک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لیتے ہی سر سے پاؤں تک سرخ ہو جاتا ہے۔
کوئی ہماری قربت کے لیے ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی دور رہنا چاہتا ہے۔
کوئی انسان صرف اچھا یا صرف برا نہیں ہوتا ، ہم کسی کے لیے اک مثال اور کسی کے لیے اک سبق ہوتے ہیں۔♥️ 🙂
آپ سے بے تحاشہ محبت کرنے والا انسان آپ کی ہر غلطی کوتاہی پر بھی آپ کو ہمیشہ گلے لگا کر سب کچھ بھول جانے والا بے لوث انسان اگر آپ سے متنفر ہو رہا ہے تو کچھ دیر کے لئے کسی تنہا گوشے میں جا کر سوچیں ضرور کہ ایسا کیا کیا ہے کہ اس کا دل اتنا دکھ گیا
😶😶😶
وہ کن فرما دے گا اور تم گرتے گرتے سنبھل جاو گے۔❤
اور جب شہزادی کی انا پر چوٹ لگتی ہے تو محبت میں سر چڑھے مرد کو زمین پر لا پٹختی ہے...اور پلٹ کر دیکھتی بھی نہیں✨🔥
اگر آپ کو موقع ملے مجھ سے کچھ کہنے کا تو کیا کہیں گے؟
!!!کوئی بات
!!!کوئی دعا
!!!کوئی نصیحت
ہم خاک نشیں تو شاہ پیا!!!!
ہمیں تیری دیدد کی چاہ پیا!!!!
ایک شام پلٹ کر دیکھ ہمیں!!!!
ہم بیٹھ گٸے تیری راہ پیا!!!!
ہم اشک بہاۓ مجلس میں!!!
مسجد مسجد درگاہ پیا!!!!!
پڑھ شعر ہمارے داد بھی دے!!!!
چل آہ نہ کر کر واہ پیا!!!!
میرا واسطہ تو اس رب سے ہے، جو مانگنے سے پہلے ہی عطا کر دیتا ہے❤
ALLAH HAFIZ SAB KO HAMESHA K LIYE ....!!!!!
# تیرے شہر کو چھوڑ کر چلے چائیں گے 💕💕💕 # تاکہ تم بھی جان سکو کہ رونق بازاروں سے نہیں یاروں سے ہوتی ہیں👉💕💕
یہ وہ دل تھا جو "کانٹوں " سے بھی محبت کرتا تھا..!!!
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔
یہ محبت کے ہادسے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں ❤❤
Meri Jann❤❤
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہو میں چھوڑ دیتے ہیں❤❤
ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ💔
💞
#ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ
#ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ #ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain