❤😉 محبت سے ڈر نہیں لگتا صاحب
😜 امی کے چھتر سے لگتا ہے

☺ کاش مجھے کوئی ایسا مل جاۓ
👋 جسے میں جتنا مرضی مارلوں
😘 اور وہ بس اک ہی بات کہے
😜 اک واری ہور
وہ غلطی سب سے بڑی غلطی ہے
💯 جس کے غلط ہونے کا احساس تک نہ ہو
JUMMAH MUBARAK
خدا جانے وہ دن کب آۓ گا
جب ہم بھی بولیں گے
پیسوں کی کوئی فکر نہیں
پیسے میرے پاس بہت ہیں
مجھے آج تک یہ بات سمجھ نہیں آئی
کہ جو عاشقوں کے پاس ایک دل ہوتا ہے
اور وہ بھی وہ اپنے محبوب کو دے دیتے ہیں
تو وہ زندہ کیسے رہتے ہیں
ہمیں چھوڑ کر کہاں جاؤ گے
مرشد
جہاں جاؤ گے
چھتر کھاو گے
بڑی حسرت سے میں مٹی میں ہمارا گھر بنا
☺ رہی تھی
کسی کمبحت نے امی کو شکایت لگا دی
😜آپ کی بیٹی مٹی کھا رہی ہے
!!! سنو
☺ ہاں تم
😡تم نا سدھر جاؤ
😉نہیں تو تمہاری امی کو شکایت لگا دوں گی
جب دل کی حسرتیں مٹ جائے
تو انسان اپنی ہستی مٹانے
پر غور کرنے لگ جاتا ہے
دنیا میں صرف دو ہی اپنے ہوتے ہیں
ایک خود
اور ایک خدا
❤ہمارے لیے نہ سہی ہم پر ہی سہی❤
❤چلو وہ آج دل کھول کر ہنسے تو سہی❤
گھڑی وقت بتاتی ہے
اور وقت
لوگوں کی اوقات
وقت سیکھا دیتا ہے
انسان کو جینے کا ہنر
پھر کیا نصیب
کیا مقدر
اور کیا ہاتھ کی لکیریں
❤سرخ آنکھوں سے جب وہ ہمیں دیکھتے ہیں
❤ ہم گھبرا کر آنکھیں جھکا لیتے ہیں
❤ارے کیسے ملائیں ان سے آنکھیں
سنا ہے وہ آنکھوں سے بھی اپنا بنا لیتے
❤ ہیں

رب کہتا ہے کسی کو تکلیف دے کر
مجھ سے اپنی خوشیوں کی دعا مت کرو
مگر اگر تم کسی کو ایک پل کی بھی خوشی دو
تو اپنی تکلیف کی فکر مت کرو
عمر سے زیادہ حالات انسان کو جلدی بوڑھا کر دیتے ہیں
انسان کو کام اور محنت سے اتنی تھکاوٹ نہیں ہوتی
جتنا اسے لوگوں کے رویے تھکا دیتے ہیں
Hy girls
❤ جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا
💔 وہی شخص دنیا جہنم کر گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain