کسی کو توڑنے سے پہلے یہ سوچ لینا
کہ
ٹوٹے ہوئے لوگ قیامت سی انا رکھتے ہیں
😔طبیعت آج پھر خراب ہے میری
مرشد
😜 لگتا ہے کسی نے دیکھ کے ماشااللہ نہیں کہا
😔وہ بچپن بھی کتنا اچھا تھا
😭جب سرعام رویا کرتے تھے
😔قبول جرم کرتے ہیں
😢سجدے میں گر کر
😞سزائے موت منظور ہے
😔پر محبت اب نہیں کرنی
Mood Off 😔😔
😎ہم نے کرنی تو محنت تھی
😉مگر نقطہ گر گیا اور
😜محبت ہو گئی
😎پیچھے کوئی کیا بولتا ہے
❌فرق نہیں پڑتا
✌سامنے کسی کا منہ نہیں کھلتا
😉😉یہی کافی ہے
زمانہ کیا کہتا ہے
😒مجھے کوئی پروا نہیں
میں اپنی دنیا میں رہتی ہوں
😉 شہزادیوں کی طرح

ہم وقت گزارنے والوں میں سے
نہیں ہیں صاحب
ہم پیار اور دوستی
عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤Fav Song ❤
Tera kithe kithe chalde Aa
Afair jutta Ve Meri Hun Karda ni 😡😡
Care jutta Ve 3 4 Kaan Utte👋👋
Lakke Tere mai Baki Gallan krugi mai
Fer jutta Ve Gussa Madda Jatti Da😡
Mai tere Gift Mod Du gi 🎁🎁
Je mera Dil Todeya tu 💔
Ve mai Tere Mooh Todh Dugi👋
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا
سنا ہے راتوں کو دیر تک جاگتے ہو❤
❤یادوں کے مارے ہو یا محبت کے


محفل میں چل رہی تھی ہمارے قتل کی تیاری
ہم آۓ تو کہنے لگے بڑی عمر ہے تمہاری
Sometimes
Problems are not big.
We are too small.
Because
We cant handle them.
کہتے ہیں پیار محبت اور عشق
ہوتا اپنے آپ ہے
بیٹا زندگی جھنڈ ہو جاۓ گی
کیونکہ دھوکا ان سب کا باپ ہے
بےوفا وہ ہو لیے مگر عشق میرا جاری ہے
وہ بھول گے ہمیں کسی قصے کی طرح
سنو اب میری باری ہے
مانگے جو کوئی مجھ سے تیرے نام کا
💖 صدقہ
میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار
💖 کر
یہ ان کی محبت کا نیا دور ہے
جہاں ہم کل تھے وہاں آج کوئی اور ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain