Damadam.pk
princess_me786's posts | Damadam

princess_me786's posts:

princess_me786
 

😒 کیا فرمایا میں آپ کو پسند نہیں
😉 چلیں پھر انتقال کر جائیں

princess_me786
 

Khayal Unhe ky Aaty Hain
Jin sy Dil Ka Rishta Ho..!!
Har Shakhs Apna Ho Jay Sawal
He Peda Nhi Hota..!!

princess_me786
 

سمجھ میں نہیں آتی محبت کی کہانی کیا ہے
سجدہ خدا کو کرتے ہیں
پر مانگتے انسان کو ہیں

princess_me786
 

Jo Mera Hai....😙
Wo Sirf Mera Hai....😍
Chahe Wo Dost Ho.....😘
Ya Mohabbat.....💖
Sharing Word Is Not
In My Dictionary.....😉

کیا ایسا ہوتا ہے ؟؟؟
p  : کیا ایسا ہوتا ہے ؟؟؟ - 
میری  گھر میں عزت
p  : میری گھر میں عزت - 
princess_me786
 

❤ہوتا ہے راز عشق و محبت انہی سے فاش
❤💕آنکھیں زبان تو نہیں مگر بےزباں بھی نہیں

ہمیشہ  لڑکیوں  کی عزت کیا کرو
p  : ہمیشہ لڑکیوں کی عزت کیا کرو - 
Je mera dil todeya tu

Ve mai tera mooh todh dugi
p  : Je mera dil todeya tu Ve mai tera mooh todh dugi - 
دو چار نہ سہی اک ہی دیکھا دو
وہ شخص جو باہر بھی اندر کی طرح ہو
p  : دو چار نہ سہی اک ہی دیکھا دو وہ شخص جو باہر بھی اندر کی طرح ہو - 
بدنام کیا جاتا ہے
p  : بدنام کیا جاتا ہے - 
princess_me786
 

مایوس ہوگۓ ہیں اب دنیا کے سفر سے
مقصد کی محبت ہے مطلب کی دوستیاں
اور بس نام کے رشتے

princess_me786
 

جمال یار کو دیکھا پھر اپنے حال کو دیکھا
جب اپنے حال کو دیکھا تو بہت بےحال سا دیکھا

کس کس کے ساتھ ایسا ہوتا ہے؟؟؟
p  : کس کس کے ساتھ ایسا ہوتا ہے؟؟؟ - 
princess_me786
 

kisi ki shakhsiat me khami na nikaly
keu k
Ap kon sa order per tyar hoe hain

princess_me786
 

وعدہ ہم نے بھی کیا تھا نبھانے کے لیے
اک دل ہم نے بھی دیا تھا اک دل پانے کے لیے
اس نے ہم کو محبت تو سکھا دی
اور کہا ہم نے تم سے محبت کی تھی مگر کسی اور کو جلانے کے لیے

princess_me786
 

کبھی ان اداوں کا ظلم کبھی ان نگاوں کا ظلم
وفاوں کی قسم تیرے عاشق نہ ہوتے تو تیرے قاتل ضرور ہوتے

ہاتھ سے زیادہ گہرے زخم زبان کے
لگاۓ ہوتے ہیں
p  : ہاتھ سے زیادہ گہرے زخم زبان کے لگاۓ ہوتے ہیں - 
princess_me786
 

ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ جب
دادی کے شوہر کو دادا
نانی کے شوہر کو نانا
پھوپھو کے شوہر کو پھوپھا کہتے ہیں تو پھر باجی کے شوہر کو باجا کیوں نہیں کہتے
😜😜

princess_me786
 

آج بھی اس کی آنکھوں میں راز وہی تھا
چہرہ وہی تھا چہرے کا لباس وہی تھا
کیسے کہہ دوں اسے بےوفا یارو
آج بھی اس کے دیکھنے کا انداز وہی تھا