Damadam.pk
princess_me786's posts | Damadam

princess_me786's posts:

princess_me786
 

انجام کی پروا ہوتی تو ہم عشق کرنا چھوڑ دیتے
عشق ضد ہے اور ضدی تو ہم بچپن سے ہیں

princess_me786
 

😉دل تو ہم کسی کا بھی چرا سکتے ہیں
😜پر امی کہتی ہیں چوری کرنا بری بات ہے

princess_me786
 

ہم نے اس شخص کو سر پر بیٹھا کہ رکھا
جبکہ وہ تو گدھے پر بھی بیٹھنے کے قابل نہ
😜😜😜 تھا

یہاں دل نہیں جزبات بدل جاتے ہیں
ملنے والوں کے انداز بدل جاتے ہیں
p  : یہاں دل نہیں جزبات بدل جاتے ہیں ملنے والوں کے انداز بدل جاتے ہیں - 
princess_me786
 

کون کون پریم گلی ڈرامہ دیکھتا ہے

What is love ???
p  : What is love ??? - 
princess_me786
 

Na kisi ka any ki khushi Na kisi ka jany ka gham
Ab jis tarah k log us tarah k hum

princess_me786
 

ہر ایک کے نام پہ نہیں رکتیں صاحب
دھڑکنیں بہت بااصول ہوتی ہیں

princess_me786
 

ہر انسان دل کا برا اور بےوفا نہیں ہوتا
کیونکہ
بجھ جاتا ہے دیا بھی تیل کی کمی سے
ہر بار قصور ہوا کا نہیں ہوتا

princess_me786
 

پیار نہ رہے تو وفا کون کرے گا
دوست نہ رہے تو دوستی کون کرے گا
خدا سلامت رکھے آپ کو
اگر آپ نہ رہے تو
😜😜بندر کی طرح اچھل کود کون کرے گا

princess_me786
 

😲بدلا جو رنگ آپ نے تو حیرت ہوئی ہمیں
گرگٹ کو مات دے گی فطرت جناب کی

princess_me786
 

بےوفا انسان اعوان کی زندگی سے ایسے نکلتا ہے
😉😉جیسے بندوق سے ہوائی فائر نکلتا ہے

princess_me786
 

ZINDAGI
jab zindagi deti ha hai
to ehsaan nhi karti
Aur jab leti ha
to lehaaz nhi karti

princess_me786
 

delete اگر آپ اپنی زندگی سے کچھ
کر سکتے تو کیا کرتے ؟؟؟

princess_me786
 

بڑے بڑے یہ کہہ گے
سب سے بڑا حسین ہے
عجب لڑی ہے جنگ بھی
حسین نے یزید سے
ہو اس سے بڑھ کر جیت کیا
یزید تھا حسین ہے

princess_me786
 

مجھے کہتا رہ لو گی میرے بغیر ؟؟؟
😔😔اگر میں دور جاوں تو
میں نے بھی فورن کہا
😉😉😉آہو ایڈا تو آکسیجن

princess_me786
 

نفرتیں بہتر ہیں
اس دھوکے سے جسے
لوگ محبت کہتے ہیں

princess_me786
 

اپنی زندگی کا اصول بناو
جو جلتا ہے اسے اور جلاو

princess_me786
 

سوال
موبائل کے بغیر رہنا مشکل ہے
یا محبت کے

princess_me786
 

سنو لڑکوں
یہ تم لوگوں کا دل ہے یا چارجر ؟؟؟
جہاں دل کرتا ہے وہاں ہی لگا لیتے ہو