!دوستی کے بعد محبت ہو سکتی مگر ۔۔۔
!محبت کے بعد دوستی نہیں کیونکہ۔۔۔
!دوا موت سے پہلے اثر کرتی ہے۔۔۔
!موت کے بعد نہیں ۔۔۔
!کبھی زندگی میں کسی کیلئے مت رونا۔۔۔
!کیونکہ وہ تمہارے آنسؤں کے قابل نہیں ۔۔۔
!جو اس قابل ہو گا ۔۔۔
!وہ تمہیں کبھی رونے نہیں دے گا ۔۔۔
!...^"It's tru"^...!
شہری لڑکی کی شادی گاؤں میں ہو گںیٔ 🙆🏻♀️🧕🙆🏻♀️🧕🙆🏻♀️
اس کی ساس نے🫅🫅بھینس 🐃🐃 کو چارہ ڈالنے کو کہا
مگر بھینس 🐃🐃 کے منہ میں جھاگ دیکھ کر واپس آگیٔ 😋😋
ساس نے پوچھا کیا ہوا بہو 🤔🤔😇
ایسے ہی واپس آگیٔ 😋😋
بہو ____ بھینس 🐃🐃 ابھی برش کر رہی ہے _____ماں 🤓😆😆😆🤓😆


boy:bholi si sort ankhon men masti dor khari shrmay ayy hayy...😍
girl:Kali si sort hath men ketly dor khra chilay chayy chayyy...🤣🤣😂😂😉





!...It's tru...!
Akela hona or akela rehna
Insan ko hmesha mazbot bna deta h✌️
!...Muskii Jana...!

*مایُوسی سے بڑھ کر کوئی شے انسانیت کے لئے قاتل اور مہلک نہیں...!*
*آزمائشیں اور مُصیبتیں ایک مومن کو مایوس نہیں بلکہ ہوشیار اور مضبوط کرتی ہیں...🙂!*

جل جاؤ خاموشی سےکڑی دھوپ میں
لیکن اپنوں سے سایہ دیوار نہ مانگو
اگر انسان صابر ہو تو اس کے ساتھ کی گئ
ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ہے۔۔۔۔

کسی اور کا خیال آیا ہی نہیں
میں نے جب ایک شخص کو چاہا
❤جب چاہا تو حد کر دی
ہم نے اخلاق کے شیشے میں لہو پیش کیا
پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے
✌🏻😍اچھی سوچ اور اچھا اخلاق
❤انسان کو بلند درجے پر رکھتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain