جل جاؤ خاموشی سےکڑی دھوپ میں
لیکن اپنوں سے سایہ دیوار نہ مانگو
اگر انسان صابر ہو تو اس کے ساتھ کی گئ
ہر زیادتی کا جواب عرش سے آتا ہے۔۔۔۔
کسی اور کا خیال آیا ہی نہیں
میں نے جب ایک شخص کو چاہا
❤جب چاہا تو حد کر دی
ہم نے اخلاق کے شیشے میں لہو پیش کیا
پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے
✌🏻😍اچھی سوچ اور اچھا اخلاق
❤انسان کو بلند درجے پر رکھتا ہے